ناسا کا آرٹیمس پروگرام: چاند کا چکر لگا کر اورائن خلائی جہاز 26 دن بعد زمین پر لوٹ آیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند کا چکر لگانے کے بعد اورائن خلائی جہاز 26 دن بعد زمین پر لوٹ آیا

چونکہ یہ ایک آزمائشی پرواز تھی اس لیے اس میں کوئی لوگ موجود نہیں تھے مگر ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے سینسرز کے حامل کچھ پتلے رکھے گئے تھے۔ناسا اورائن خلائی جہاز کو مزید پیچیدہ مشنز پر بھیجنا چاہتا ہے جس میں انسانوں کو تقریباً نصف صدی کے بعد دوبارہ چاند کی سطح پر اتارنے کا مشن بھی شامل ہے۔

اورائن کی بیرونی تہہ گذشتہ خلائی جہازوں کے مقابلے میں ایک نیا ڈیزائن ہے اور اس آزمائشی پرواز سے ناسا کا ایک مقصد اسے ٹیسٹ کرنا بھی تھا تاکہ جب خلاباز اس میں سفر کریں تو وہ محفوظ رہیں۔ یورپ مستقبل میں مزید اورائن مشنز کے لیے سروس ماڈیولز فراہم کرتا رہے گا جس کے بدلے میں اس کے بھی خلابازوں کو ان مشنز پر جانے کا موقع ملے گا۔اگلا آرٹیمس مشن جس میں خلاباز بھی ہوں گے، اس کے لیے پروپلژن ماڈیول پہلے ہی ناسا کو پہنچا دیا گیا ہے۔ چاند پر خلابازوں کو اتارنے والے مشن آرٹیمس تھری کا پروپلژن ماڈیول اس وقت جرمنی میں اسمبل ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مساجد میں اعلان کراؤ جھوٹ بولتے ھیں، سچ وھی ھے جو ھمارے مولوی بولتے ھیں، یہ سوشل فیبرِک اگر ٹُوٹا تو نیوٹرلز فارغ، قوم ھوش میں آ جائے گی⬅️can't afford بجلی، موبائل، جہاز وغیرہ یہ سب جھوٹ ھے Beard laws cairo - for filtration 🇵🇰! پاکستان پائندہ باد ❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی کیس؛ ملزم ظہیر کی ضعیف والدہ کی ضمانت منظور - ایکسپریس اردوبزرگ خاتون کو نامزد کرنے پر عدالت کا حیرانی کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی دارالحکومت میں ہزاروں افراد کا سڑکوں پر نکل کر احتجاج نئے انتخابات کا مطالبہبنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف اپوزیشن کے ہزاروں حامی سڑکوں پر نکل آئے۔بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امارات اور عرب دنیا کا پہلا خلائی مشن چاند کی طرف روانہمتحدہ عرب امارات نے خلائی مشن چاند پر روانہ کردیا، مشن فلوریڈا کے کیپ کنویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے لانچ کیا گیا۔ اور ہمارے پاکستان میں خلائی مخلوق ہے 🤔🤔 دنیا خلاء میں جانے کی تیاری کر رہی ہے اور ہماری حکومت تیزی سے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلے میں ڈکیتی؛ پانچ ڈاکوؤں نے دو کروڑ کی نقدی و سونا لوٹ لیا - ایکسپریس اردو75 لاکھ نقد، 9 ہزار یورو، 500 ڈالر، 80 تولہ سونا لوٹ لیا گیا، سی پی او کا ڈاکوؤں کو فوری پکڑنے کا حکم جب حکومت ڈاکوؤں کی ہے پولیس نا آزادی سے خود کروای ہونی ڈکیتی..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکردو : کوہ پیماؤں کی تربیت کے لیے سدپارہ کے نام سے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاحسکردو:  پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع اور مناسبت سے سکردو کے گاؤں سدپارہ میں ابھرتے ہوئے کوہ پیماؤں کو تربیت فراہم کرنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعظم شہبازشریف کا پیغامانسانی حقوق کے عالمی دن پر لازم ہے کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیں: وزیر اعظم Qasan khuda ke muje sharam aati isko apna prime minister kehty huy ملک کے خزانے کے دو ارب اس بکاو میڈیا کی جیب میں گئے ہیں انسانی حقوق کے تحفظ میں سب سے زیادہ ناکام رہنے والی امپورٹڈ حکومت کو انسانی حقوق کا نام لیتے ہوئے بهی کئی بار سوچنا چاہیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »