نازیبا زبان استعمال کرنے والے سات اراکین کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے ایوان زیریں میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 ممبران کے خلاف اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کارروائی قواعد و ضوابط کے تحت تفویض شدہ اختیارات کے تحت کی، پابندی جن اراکین پر عائد کی گئی ہے ان میں علی نواز اعوان، عبدالمجید خان، فہیم خان، شیخ روحیل اصغر شامل ہیں جبکہ علی گوہرخان، چوہدری حامد حمید اور آغا رفیع اللہ پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے متعلقہ اراکین اور اسمبلی سیکیورٹی کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ایم این اے ملیکہ بخاری نے زرتاج گل اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قومی اسمبلی میں اخلاق سے گری حرکات کرنے والے لوگوں کے داخلے پر پابندی لگائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کل جو ہوا وہ پارلیمان کیلئے سیاہ دن تھا، کل میری ذاتی طور پر تضحیک و تذلیل ہوئی، پارلیمان میں خاتون ممبران کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں اور کتابیں پھینکی جاتی ہیں، آپ اس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس نے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر گولیاں...

ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں شہید بی بی بینظیر بھٹو ایوان میں آتی تھیں تو ن لیگ کن القابات سے نوازتی تھی، ن لیگ نے ماڈل ٹاؤن میں خواتین کی تضحیک کی، قوم جانتی ہے کہ ن لیگ کا خواتین سے رویہ انتہائی غیر اخلاقی ہے، خواتین سے غیر اخلاقی رویہ اختیار کرنا ن لیگ کی تاریخ ہے، پارلیمان کو چلانے کے قواعد و ضوابط ہیں۔

دوسری جانب ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب نے بتایا زرتاج گل بھی زخمی ہوئی ہیں، زرتاج گل کو اسمبلی کی قابل خاتون سمجھتا ہوں، وہ کل تک زخمی نہیں تھیں، سپیکر ایوان کے ہر فرد کو چہرے سے پہچانتا ہے، سپیکر نے ہاؤس کا تقدس پامال ہوتے دیکھا اور چپ رہا، اسد قیصر کبھی کسی کیخلاف کارروائی نہیں کریں گے، انہیں چاہیے وہ مستعفی ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے سشانت سنگھ سے اپنے تعلقات بارے زبان کھول دی(ویب رپورٹ) بھارتی فلموں اور ٹی وی کی اداکارہ انکتا لوکھنڈے نے تقریبا چھ سالوں تک آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ اپنے تعلقات رکھے اور یہ بات کسی نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ آزاد کشمیر میں 10 دن سے بجلی بند ہے ساری بجلی پاکستان کو دی جا رہی ہم سے انڈیا سے بھی زیادہ بتر سلوک کیا جا رہا ہے ڈیم کشمیر کا اور بجلی اس گرمی میں 1گھنٹا بھی نہیں دے رہے عمران خان صاحب یہ کیسا ظلم ہے کشمیریوں کے ساتھ 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کرنے والے ارکان کا قومی اسمبلی میں داخلہ بند -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اہم ترین ملاقات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی ایکشن میں آگئے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ارکان کے خلاف سخت فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی اور نازیبا الفاظ استعمال والے سات اسمبلی اراکین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے … کیا ان سب کا؟ For a formality ARYNEWSOFFICIAL Murad Saeed ko b
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر کی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے غیر پارلیمانی رویہ کی مذمت ۔ تحقیقات کا اعلانانہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پیش آنیوالے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں گی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کو(آج) بدھ کو ایوان میں پارلیمنٹ کو مقدس کہنے والے سیاسی لوگوں مقدس جگہ کو ہی میدان جنگ بنادیا ۔ 🙈😂 آج دنیا میں پاکستان کا خوب تماشا بنا ۔ 😢 تو پھر انسانی المیئے سے شروع کیجیئے.. 🤨 ڈونکی_راجہ_کی_سرکار_نہیں_چلے_گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، ارکان میں ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا، اضافی نفری طلبقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ اور اراکین کے مابین ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا۔ لیڈر آف ہاؤس ،نیازی نے جب اپنے معاونین کو بھر منہ حکم دے رکھا ہے کہ اپوزیشن کو،،پے جاؤ،،انکی بولتی بند کر دو تو اسمبلی میں یہی کچھ ہوتا رہے گا ،،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی ہنگامہ: ملوث ارکان کا ایوان میں داخلہ بنداسپیکر اسد قیصر نے ایوان زیریں میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 ممبران کے خلاف اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں گزشتہ روز پیش آئے واقعات
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایوان میں شدید ہنگامی آرائی پیدا کرنے والے ارکان کا رویہ غیر پارلیمانی تھا اسد قیصرایوان میں شدید ہنگامی آرائی پیدا کرنے والے ارکان کا رویہ غیر پارلیمانی تھا، اسد قیصر AsadQaiser NationalAssembly Parliament AsadQaiserPTI NASpeakerPK NAofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan AsadQaiserPTI NASpeakerPK NAofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan Oh really
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »