نارووال: تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارووال: تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ نارووال شکرگڑھ روڈ پر مخالفت سمیت سے آنے والی تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثہ کے نتیجہ میں موٹرسائیکل ڈرائیور

15 صہیب، 8 سالہ ریحان، 11 سالہ افضان، 15 سالہ آئینہ اور حماد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے صہیب ریحان حماد اور آئینہ جان بحق ہوگئے۔

افضان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت کے باعث لاہور ریفر کر دیا گیا ۔ حادثہ کی اطلاع پر شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ۔ پولیس تھانہ صدر نارووال نے جاں بحق افراد کی لاشیں قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔