ناروے ،ڈیزل سے بھرے روسی جہاز میں آگ لگ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناروے میں‌ ڈیزل سے بھرے روسی جہاز میں آگ لگ گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کے شمالی علاقے میں روسی جہاز میں دو روز تک آگ لگی رہی ،جس پر قابو پانے کی کوششوں کے دوران جہاز پانی میں ڈوب گیا، جہاز میں 2 لاکھ لیٹر ڈیزل اور امونیا ٹینک بھی موجود تھا۔

کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا تھا کہ سمندر میں ڈیزل کو پھیلنے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ جہاز میں خوفناک آتشزدگی کے بعد 100 سے زائد افراد کو باحفاظت متاثرہ جہاز سے نکال لیا گیا تھا جس میں 29 افراد عملے کا حصّہ تھےجبکہ حادثے کے پیش نظر قریبی اسکول بھی بند کردیئے گئے ۔

پولیس حکام کی جانب سے امونیا ٹینکر میں آگ بھڑکنے کے بعد مسلسل رہائشی آبادی میں کھڑکی دروازے بند رکھنے کے اعلان کیے گئے تھے تاکہ دھویں کے باعث شہریوں کو طبی امداد کی ضرورت نہ پڑجائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ آگ نے پوری طرح سے جہاز کو تباہ کردیاتھا اس کے باوجود امونیا ٹینک نہیں پھٹا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے:ڈیزل سے بھرے روسی جہاز میں آگ لگ گئیناروے:ڈیزل سے بھرے روسی جہاز میں آگ لگ گئی ويڈيو لنک: DailyJang Lkn Fazal ur Rehman ka waha kaaam Kia thaa😂🤣he should have stayed in Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار میں آسانیاں، اصلاحات کرنے میں پاکستان پہلے 20 ممالک میں شاملکاروبار میں آسانیاں، اصلاحات کرنے میں پاکستان پہلے 20 ممالک میں شامل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےطیارے میں تکنیکی خرابی،طیارہ واپس نیویارک میں لینڈکرگیاوزیراعظم کےطیارے میں تکنیکی خرابی،طیارہ واپس نیویارک میں لینڈکرگیا Pakistan PMImranKhan PlaneLending NewYork ImranKhanPTI PMIKInUSA MoIB_Official pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے اضافہکاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے اضافہ Pakistan InterBank Increase Dollar Rates Rupees Traders BusinessWeek Thursday StateBank_Pak kse_100 a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں بدترین حالت میں بہن کو قید کرنے والے 2 بھائی گرفتار - ایکسپریس اردولاہور میں بدترین حالت میں بہن کو قید کرنے والے 2 بھائی گرفتار Shukar he ab in to b wesi hi bl k us se b xyada bury halaat me rakhna chahye This is insane.. How can a human being be treated like that.. This is inhuman and see these are called Muslims.. But they living in Zamana Jahiliat.. Abu Jehl ki olaad aj b zinda hai lanat ho asiey bhaiyoon per
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل اسمبلی میں شریک عالمی رہنماﺅں کے سرچ ٹرینڈ میں عمران خان نمایاں ترینجنرل اسمبلی میں شریک عالمی رہنماﺅں کے سرچ ٹرینڈ میں عمران خان نمایاں ترین ImranKhan GoogleTrends UNGeneralAssembly SearchTrend MostSearchedLeader ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official UN UN_News_Centre PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »