ناراض اتحادیوں نے وزیراعظم کو کھری کھری سنادیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناراض اتحادیوں نے وزیراعظم کو کھری کھری سنادیں مزید تفصیلات: arynewsurdu

وزیراعظم سے بی اے پی رہنما اور اسلم بھوتانی نے ملاقات کی اور شہباز شریف کو کھری کھری سناتے ہوئے شکایات کے انبار بھی لگا دیے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ ملنا گوارا نہیں کرتے اس لیے اسمبلی میں بات کرنا پڑی، ہمیں آپ سے عزت کے علاوہ کچھ نہیں چاہیے، آصف زرداری کی محبت میں آپکے ساتھ آئے مگر یہ محبت مہنگی پڑ رہی ہے، ہم اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں بلکہ حلقے کے لیے فنڈز مانگتے ہیں۔

دوسری جانب اسی ملاقات میں بی اے پی کے رہنما خالد مگسی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو کھری کھری سنا دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL اعوام کا فیصلہ شہباز شریف فوری استعفا دو

Acha kiya

پھر لفافے لے کر خوشی خوشی باہر نکل آئے ـ ایک دو روز میں بجٹ پاس ہونا ہے نخرے تو بنتے ہیں ـ وہ جو کہتے ہیں 'نوٹ وکھا میرا موڈ بنے '

عمیرا حق ہمےدہ اسلام علیکم میرا نام عبدالصمدمیرا تعلق احمدپورلمہ تحصعل صادق آباد ،رحیم یارخان سےہے احمدپورلمہ میں گرزکالج منزوری کے بعد دوسوی جگہ منتکل کر دایا گیاجبکےاحمدپورلمہ سے ناکلنے والا ساف پانی صادق آباد FFC میں بھی استعمل ہوتا ہے میری اپیل ہے کے ہمیں ہمیے حق دو

کیا اے آر وائی نیوز کا مائیک وزیراعظم کے آفس میں چھپا کر سب گفتگو ریکارڈ کی گئی خدا کا خوف کرو

انہیں اتحادیوں کو عمران خان اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کے بہانے اربوں روپے کے فنڈ دیتے رھے یعنی عوام کےٹیکسوں کے پٸسے اتحادیوں پر لٹاتے رھے پھر بھی یہ لوگ عمران خان کو چھوڑ گٸے

ARYNEWSOFFICIAL Lanti chors getting together

Boots polish

ARYNEWSOFFICIAL کھری کھری سنا دیں کہ معاہدہ کے مطابق ہمارا حصہ ابھی تک نہیں ملا ۔ کون لوگ ہیں یہ

ARYNEWSOFFICIAL کیا کھری کھری سنا دی ؟۔ ان ساروں نے پیسے پکڑے ھیں کوئی مفت میں ووٹ نہیں دیے!

ا چھا کیا ھے ھے اسی قابل۔ فقیر

سب فیک ہے

لیکن سلمان اقبال کو شرم پھر بھی نہیں آیی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات وزیراعظم نے اتحادیوں کو عشائیہ پر مدعو کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیاوزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا pmln_org president_pmln UtilityStore GovtofPakistan Password
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی۔پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔ Lanat پہلے کون سا ہوتی ہیں پاکستان کے منحوس آدمی A gandu hor kar vi ki sakda
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سخت معاشی حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دیا: مفتاح اسماعیل/ فائل فوٹو(24 نیوز) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دس لاکھ افراد کو سستا پٹرول اسکیم پر رجسٹرڈ کرچکے، آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں قسط کو ملا دیا، آئی ایم ایف نے is main khushkhabri to koi nahi thi Lakh lanat tery ty Mufta sahib app log jese khud bhikari hain wese hi awam ko bhi bhikari bana rahy hain app IMF say bheek mang k bohat khush ho rahy hain IMRAN KHAN sahi kehty hain k app log bhikari ho ab PIA ko bachnay ki baat kr rahy ho kia tmhary bap ka hai PIA. Ye hi to 40 sal kiya hai Nw nay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات فیصلہ کریں گے کہ عوام کو الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے یا نہیں، عمران خان - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے اکرم عثمان کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے مزید پڑھیے: expressnews پنجاب کے ضمنی انتخاب بتائيں گے، خلاٸی میک اپ اترنے کے بعد درمیانی مخلوق کی عوام میں کیا حیثیت ھے، لگتا تو یہی ھے ق لیگ سے بھی برا حال ہو گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایااسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا  ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش  نے نہیں میں  نے گرایا Wow 🥺🥺🥺🥺 tu Wo ap thy hum awain America ko Bora Bhala kehty rahy😁😁😁😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »