نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان فوٹیج کی مدد سے گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار میں چار لڑکیاں سوار تھیں، دونوں ملزمان ان کے پیچھے لگے تو ڈرائیور فاطمہ نے کار بھگادی تھی

داہنے طرف گرفتار ملزمان تھانے میں موجود ہیں جبکہ بائیں طرف پانچ روز قبل جائے وقوع پر موجود کار کی تصویر نارتھ ناظم آباد پولیس نے میٹرک بورڈ آفس کے قریب قتل کی گئی فاطمہ فیروز شیخ کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو 5 دن کی جدوجہد کے بعد گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان اسٹریٹ کرمنلز ہیں۔

ایکسپریس کے مطابق 19 اکتوبر 2020ء کو ایک کار میں 4 لڑکیاں اپنی رہائش گاہ کی طرف جارہی تھیں جب وہ نارتھ ناظم آباد بلاک اے کے قریب پہنچیں تو ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے ان سے موبائل فونز اور نقدی چھیننے کے لیے روکنے کی کوشش کی تاہم ڈرائیور فاطمہ نے گاڑی کی رفتار بڑھادی۔ ملزمان نے تعاقب کیا اور تھوڑے فاصلے پر انھیں روک کر ان کے قریب جانے کی کوشش کی جس پر ڈرائیور فاطمہ فیروز نے کار بھاگنے کی کوشش کی تو ملزم بلال مسیح عرف بلی نے فائرنگ کرکے ڈرائیور فاطمہ کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ مقتولہ کی لاش اسپتال لائی گئی جائے وقوعہ سے پولیس کو 30 بور پسٹل کا خول بھی ملا جسے پولیس نےتحویل میں لے کر فرانزک ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا۔مقتولہ کی عینی شاہدین دوستوں نے پولیس کو بیان دیا کہ دونوں ملزمان کپڑوں کے اوپر کے ایم سی کی جیکٹ پہنے ہوئے تھے، پولیس نے جائے وقوع سے سی سی فوٹیج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں چھ سالہ بچی ریپ کے بعد زندہ جلادی گئی ملزمان گرفتاربھارتی ریاست پنجاب میں چھ سالہ بچی ریپ کے بعد زندہ جلادی گئی، جس کی لاش تحویل میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔واقعے پر وزیراعلی پنجاب امریندر سنگھ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک دن میں کورونا کے 41 ہزار مریض رپورٹفرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی، ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ 99 ہزار تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکاری کے بعد راحت فتح علی خان فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور موسیقار راحت فتح علی خان گلوکاری کے بعد فلم میں بھی جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ فلاپ ہی ہونگے سنگر ہی ٹھیک ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »