ناخن چبانے کی عادت ہے تو آج ہی چھوڑ دیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناخن چبانے کی عادت شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ ARYNewsUrdu

ناخن چبانے کی عادت بہت سے لوگوں کو ہوتی ہے کوئی ٹی وی کرکٹ میچ یا ڈرامہ دیکھتے ہوئے اکثر اس وقت ناخن چبا رہے ہوتے ہیں جب میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو یا پھر ڈرامہ میں کوئی خطرناک سین آجائے۔

ناخن چبانے کے عادی لوگوں کی شخصیت بے صبری ہوتی ہے اور ان افراد میں ہر چیز صحیح طریقے سے کرنے کا جنون سوار ہوتا ہے کہ جو بھی کام وہ بالکل ٹھیک ہو۔ انہوں نے کہا کہ ناخن چبانا ایک آٹو میٹک رسپانس ہے جیسے کسی نے آپ کو ڈانٹا تو آپ نے گھبراہٹ میں ناخن چبانا شروع کردیے اس کے علاوہ بھی کوئی ایسا دوسرا واقعہ ہوتا ہے تو لوگ ناخن چبانا شروع کردیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تادیر تازہ رہیں غذائیں۔۔۔ - ایکسپریس اردوخواتین خانہ کی کوشش ہوتی ہے کہ آمدنی تو بڑھ نہیں رہی، اس لیے گھر کے اخرا جات کو ہی کچھ کم کیا جا سکے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں توقع ہے کہ طالبان ذمہ داری کا مظاہرہ کر یں گے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے کہاہے کہ افغانستان کی صورتحال بدل رہی ہے،آج افغانستان میں سڑکوں پرخواتین کے مظاہرے کی فوٹیج منظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے جامع حکومت تشکیل نہ دی تو افغانستان خانہ جنگی کی طرف جا سکتا ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دیں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو افغانستان کے خانہ جنگی کی طرف جانے کا خدشہ ہو سکتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ایشیا میں امن لانا ہے تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا حل تو دور کشمیریوں کی نسل کشی بندنہ کرا سکی، Ab ye kon he Right 👍 right kha sister
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا جیمز بانڈ کون ہوگا ؟ جانیے!! -ہالی ووڈ کی فلموں میں جیمز بانڈ ایک ایسا کردار ہے جس کے پاس مرنے کے لیے تو وقت نہیں لیکن اسے دوبارہ زندہ ہونے کا تجربہ بہت ہے۔ markhor..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: لڑکی کی خاطر دوست کے ہاتھوں دوست قتللاہور میں 15 سالہ لڑکے نے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیا، قاتل نے واردات کی وجہ بتائی تو حیران و پریشان سننے والے سکتے میں آ گئے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »