نااہلی کیس:سابق صوبائی وزیر میرفائق جمالی پر7سال تک الیکشن لڑنے پر پابندی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نااہلی کیس:سابق صوبائی وزیر میرفائق جمالی پر7سال تک الیکشن لڑنے پر پابندی SupremeCourt MirFaiqKhanJamali Election Banned7Years Balochistan FormerProvinceMinsiter DisqualifyCase pid_gov MoIB_Official

لڑنے سے روک دیا ، فائق جمالی کے الیکشن میں حصہ لینے کیخلاف نیب نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرفائق جمالی نے نیب کیس میں اکتوبر 2013 تک سزا بھگتی، سزا پوری کرنے کے بعد میرا موکل الیکشن لڑسکتا ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ احتساب عدالت نے چھ کروڑ روپے جرمانہ بھی کیا،نیب...

دس سال کی نااہلی ہے،آپ کے موکل نے سزاپوری کی مگر جرمانہ نہیں دیا۔جس پر وکیل ملزم نے کہا کہ میراموکل انتیس نومبر دوہزار سولہ کوجرمانہ ادا کرچکا ہے، جس پر عدالت نے کہا کہ جرمانہ ادا کرنے کی تاریخ سے نااہلی کے دس سال شروع ہوں گے۔چیف جسٹس پاکستان نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ فائق جمالی 2026 کے بعد الیکشن لڑلیں۔واضح رہے کہ میر فائق جمالی کو کرپشن الزامات پر 14 سال سزا اور چھ کروڑ روپے جرمانہ ہوا تھا اور وہ اکتوبر 2013 میں سزا پوری کرنے کے بعد جیل سے رہا ہو ئے تھے جبکہ فائق جمالی کے الیکشن میں حصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت سزا دی گئی،مریم نوازwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر جج ارشد ملک کا ردّعملمریم نواز کی پریس کانفرنس پر جج ارشد ملک کا ردّعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ احتساب کرنا ہے تو آغاز مجھ سے کرو‘’ احتساب کرنا ہے تو آغاز مجھ سے کرو‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ 2 دن نتھیا گلی میں گزاریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ دو دن پُرفضا سیاحتی مقام نتھیا گلی میں گزاریں گے ، وزیر اعظم نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس بھی گئے ۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناصر بٹ کی ویڈیو کا نواز شریف کو کیافائدہ ہوگا ؟ وفاقی وزیر قانون نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ بغیر کسی تحقیق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »