نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ، 140 طلبہ کو اغوا کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ، 140 طلبہ کو اغوا کرلیا -

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے نائیجیریا کے شہر کدونا میں بیتھل باپٹسٹ اسکول سے بڑی تعداد میں بچوں کو اغوا کرلیا، مسلح افراد موٹرسائیکل پراسکول کی حفاظتی باڑیں توڑ کر اندر داخل ہوئے اور بچوں کواغواکرلیا۔

نائیجیرین پولیس کے مطابق مسلح حملہ آور اسکول کے سیکیورٹی گارڈز کو قابو میں لیکر بچوں کے ہاسٹل تک پہنچے اور ہاسٹل سے بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنگل لےگئے جب کہ تاہم مسلح حملہ آور 140 طلبہ کو اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

cancelallexams ہم کچھ نہیں کہہ سکتے پر گزارش کر سکتے ھیں اگر ہماری گزارش نہ مانی گئی تو ہم اللہ سے دعا کرے گے کے اللہ تعالی شفقت محمود اور عمران خان پر جہنم نازل فرما اور انہیں غرق کر ۔۔ ImranKhanStudentsKiSunLo

Or plz students ki awaz govt tak pohanchaO or Hamara sath do😶 CancelAllBoardExams

Ohhh Bhai zra Nazr apny mulk pakistan ki traf b ghomana plzzz Jahan poLice students ko Arrest kr rhi ha wo nzr nh arha Chamcha giri lagayi hoi ha o bhai pehly apny mulk ki problems solve krwaO tab ja k dosron ki Khabren lagana CancelAllExams Go_Imran_Go

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔