نئے سال پر امریکا میں آگ لگ گئی۔۔ شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اپیلیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست کلراڈو کے بولڈر کاؤنٹی کی ایمرجنسی ڈیپارٹمنت نے اعلان کیا ہے کہ شہر کے اطراف میں واقع صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کی بنا پر قرب و جوار

کے500مکانات جل گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے شہر لوییویل کے21 ہزار باشندوں اور شہر سوپریور کے13 ہزار شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نکل جائیں۔ریاست کلراڈو کے حکام نے اس آتشزدگی کی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا .

یاد رہے کہ امریکا کی جنوبی بالخصوص مغربی ریاستیں، موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کی بنا پر ہر سال بھیانک آتش زدگی کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل - ایکسپریس اردونئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں، شاہد آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے سال کی خوشی میں فائر ورکس شو روکنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال پر آتش بازی روکنے کی درخواست مستردیہ ساری دنیا میں ہوتا ہے صرف یہاں نہیں ہو رہا، یہ تو سعودی عرب میں بھی ہوا ہے، عوام کو انجوائے کرنے دیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے، سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل کرڈالیاس مشکل گھڑی میں آسٹریلوی نائب کپتان کے ٹیم میٹ مارنس لبوشین نے مدد کرنے کی کوشش کی لیکن رائیگاں گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ارکان کے منی بجٹ پر سخت سوالات - ایکسپریس اردومہنگائی پہلے سے تاریخ کی بلند سطح پر ہے، منی بجٹ سے مزید مہنگائی بڑھے گی، ارکان کا اعتراض سر جی آپ کا اگلے الیکشن کیا ھو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بکواس ہے یہ سب دکھاو کسی نے استفعی نہیں دیا سخت سوالات سے کیا ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »