نئے اٹارنی جنرل کی جسٹس قاضی عیسیٰ کیس میں حکومتی پیروی سے معذرت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دوران سماعت اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کیس لڑنے سے معذرت کی اور کہا کہ اس کیس میں مفادات کا ٹکراؤ ہے۔

اسلام آباد: نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کیس میں حکومت کی جانب سے پیروی کرنے سے معذرت کرلی۔

اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن کی اس کیس کے حوالے سے تیاری ہے، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے پوچھا کہ اگر ایڈیشنل اٹارنی جنرل دلائل دے سکتے ہیں تو آپ کو مزید تیاری کے لیے وقت دیتے ہیں۔ اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جو کچھ ہوا ہم اسے قبول نہیں کرسکتے تھے، اس سماعت کے بعد کا نتیجہ آگیا ہے۔

اس موقع پاکستان بار کونسل کی جانب سے وزیر قانون فروغ نسیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا معاملہ بھی سامنے آیا جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے نائب صدر عابد ساقی کو کہا کہ ابھی آپ کی درخواست پر نمبر نہیں لگا۔جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ فروغ نسیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی 30 مارچ کو سنیں گے۔واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں پر سماعت میں حکومت کی نمائندگی سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کر رہے تھے تاہم 18 فروری کو معاملے پر ان کے ایک بیان...

ساتھ ہی پاکستان بار کونسل نے ایک بیان میں اٹارنی جنرل سے غیر مشروط تحریری معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے 'غیر معمولی طرز عمل' پر استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو پہلا نوٹس برطانیہ میں اہلیہ اور بچوں کے نام پر موجود جائیدادیں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے جاری کیا گیا تھا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جاری کیا گیا دوسرا شو کاز نوٹس صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خطوط پر لاہور سے تعلق رکھنے والے ایڈووکیٹ وحید شہزاد بٹ کی جانب سے دائر ریفرنس پر جاری کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائز عیسٰی کیس:اٹارنی جنرل کی حکومت کی نمائندگی سے معذرتاٹارنی جنرل خالد جاوید نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے میں انھیں ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کا سامنا ہے جس کی بنا پر وہ اس معاملے سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔ یہ کیسا حکومت کا وکیل ہے اس سے استعفی لینا چاہیے وہ اس وجہ سے کہ اٹارنی جنرل بننے سے پہلے انھوں نے قاضی فائز کی مدد کی تھی صدارتی ریفرینس کا جواب بنانے میں۔ اور یہ اچھا اقدام ہے تاکہ انصاف کے تمام تقاضے پورے ہوجائیں۔ حکومت کوئی اور وکیل بھی کرسکتی ہے۔ اس میں اچھنبے کی بات نہیں۔BBCپاکستان میں صرف بی جمالو کاکردار ادا کرتی ہے۔ بڑی زلالت ملی ہے مقدر میں تجھ کو نیازی اگر وقتِ مرگ قریب ہے تو اٹھالے پیرنی سمیت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس فائزکیس:اٹارنی جنرل کی حکومتی نمائندگی سےمعذرتجسٹس فائزکیس:اٹارنی جنرل کی حکومتی نمائندگی سےمعذرت پڑھیےjournalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزعیسی کے خلاف ریفرنس :اٹارنی جنرل کی کیس لڑنے سے معذرتحکومت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دے دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates It was prerequisite condition before accepting offer of holding position if Attorney General as he was against that reference and still stands on that
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،اٹارنی جنرل نے حکومت کی نمائندگی کرنے سے معذرت کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید نے 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے نئے قوانین کے نفاذ کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے نئے 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 بھارت اسرائیل امریکہ عالمی قانون کی خلاف ورزی کرتےہیں جبکہ حکومت🇵🇰قوم کاتحفظ کرنےمیں ناکام ہے حافظ_سعید کرنل_حبیب عافیہ_صدیقی کہاں تک گناوں؟ NeelumValley کشمیر_لاک_ڈاون203 PSLV2020 LQvIU KKvQG PSLOpeningCeremony PSLComesHome 🌺🌺🌺 .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے عہدہ سنبھالنے سے قبل حکومت، لا آفیسرز کے تقرر کیلئے کوشاں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »