نئے مالی سال کا بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائے گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالی سال 2021-22 کا وفاقی بجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مالی سال 2021-22 کا وفاقی بجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

یہ اضافہ بنیادی تنخواہ کے بجائے خصوصی الاؤنس کی مد میں کیا جائے گا جبکہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ دوسری جانب وزارتِ تجارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال کے مقابلے آئندہ مالی سال برآمدات میں 4 ارب ڈالر سے زائد کا ہدف تجویز کیا گیا ہے۔تجارتی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 2021-22کا وفاقی بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائیگامالی سال 2021-22کا وفاقی بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائیگا Pakistan Budget2021 11thJune PTIGovernment PMImranKhan GovtofPakistan MoIB_Official PakPMO shaukat_tarin PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے(24نیوز)بچے تیاری پکڑ لیں 7 جون سے سکول50 فیصد پالیسی کے تحت 6 روز کھلیں گے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے 83 مریض جاں بحق، 1893 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

زہرا سیارے پر دو نئے مشن بھیجنے کی تیاریاںPreparations to send two new missions to the planet Zahra
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 92 مریض جاں بحق، 2028 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ناسا نے سیارہ زہرا پر دو نئے خلائی مشن روانہ کرنے کی تیاری کرلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »