نئے عمرہ سیزن کے لیے بکنگ کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے عمرہ سیزن کے لیے بکنگ کا آغاز arynewsurdu

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 30 جولائی سے شروع ہونے والے نئے عمرہ سیزن کیلئے ملکی اور غیر ملکی زائرین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین سکون و اطمینان اور سہولت و آسانی سے عمرہ کر سکیں گے۔ اعتمرنا ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ کے اجرا اور بکنگ کی سہولت اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL us the best news channel in Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاپیفائی، ای کامرس اور شارٹس پر یوٹیوب کے نئے فیچر پیش - ایکسپریس اردویوٹیوب نے دو دنوں میں ای کامرس سہولیات اور شارٹس ویڈیو کے لیے نئی سہولیات پیش کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے کیپشن لگانے اور ترجمے کے نئے ٹول پیش کردیئے - ایکسپریس اردواب ویڈیو میں ازخود کیپشن لگیں گے اور حقیقی وقت میں ترجمے کا طاقت ور آپشن بھی موجود ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے انتخابات کی چاپمولانا روم کا قول ہے ’’ضد میں تباہی ہے اور نرمی میں خیر۔ جو ضد چھوڑ کر ایک قدم پیچھے ہٹتا ہے وہ تباہی سے بچ جاتا ہے پڑھیئے انجم فاروق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 500 سے زائد نئے کیسزملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد 500 سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کر گئے،24 گھنٹے میں 532 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

منکی پوکس: عالمی ادارہ صحت کا نئے وائرس کے پھیلاؤ پر عالمی ایمرجنسی کا اعلان - BBC News اردوعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس اعلان سے منکی پوکس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے اور ویکسین کی تیاری کے عمل کو تیز بنانے میں مدد ملے گی۔ عالمی ادارہ صحت ہی وبائی امراض پھیلا رہا ہے۔ اس کی واضح مثال پاکستان کا پولیو فری نہ ہونا ہے۔ اس کے ملازمین کی انوسٹی گیشن ہونی چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »