نئی دہلی : جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں، بھارتی شاہی مسجد امام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی : جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں، بھارتی شاہی مسجد امام مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NewDelhi India

بھارتی ٹی وی کے مطابق شاہی مسجد امام مولانا سید احمد بخاری نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں۔

ملک آئین سے چلتا ہے فرقہ واریت سے نہیں لیکن جب فرقہ پرست قوتیں آئین کو جیب میں ڈال لیں‘ آئین کی بالادستی اورعمل آوری سوالات کے گھیرے میں آجائے اور انسانی حقوق پامال کئے جانے لگیں اور حکومت کا رویہ جانبدارانہ ہوجائے تو یہ کسی بھی جمہوری ملک کے لئے اچھی علامت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کہتی ہیں کہ مسلمانوں نے جو مانگا وہ ان کو ہم نے دیا۔ سوال یہ ہے کہ سابقہ و برسر اقتدار جماعتوں اور مرکز و راجستھان کی موجودہ سرکاروں سے کیا مسلمانوں نے یہی مانگا تھا جو آج انہیں دیا جارہاہے۔

پہلو خاں کو ہجومی تشدد میں ہلاک کر دیا گیا اور ان ہی کے خلاف چارج شیٹ بھی داخل کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں قیام امن کے لئے ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنا ہوگا کیوں کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں انصاف کے بغیر امن کا تصور ممکن نہیں ہے۔ شاہی امام نے کہا کہ جب ظلم و تشدد عدل کے دائرے سے باہر ہوجاتا ہے تو اس ناانصافی کی کوکھ سے مختلف برائیاں جنم لیتی ہیں لیکن ہمیں کسی بھی قیمت پر ہندوستان کو اس سے بچانا ہوگا۔ کیوں کہ یہ مسئلہ اب کسی جماعت یا نظریہ کانہیں رہ گیا۔ یہ برا ہ راست ملک کی سلامتی اور ترقی سے جڑگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاتعداد ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے نئی الیکڑانک میموری ایجاد کرلی گئیٹیکنالوجی استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی کہ اب صارفین کا ان گنت اور لاتعداد ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے نئی الیکڑانک میموری ایجاد کرلی گئی جسے یونیورسل میموری کا نام دیا گیا ہے۔ تحقیقی جریدے...; اور سب سے پہلے نیازی کا ڈیٹا محفوظ کیا جائے تاکہ اسے بعد میں اسکے وعدے اور یو ٹرن یاد کرواے جا سکیں Great
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے تنخواہ دارطبقے کے لئے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرا دیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے تنخواہ دارطبقے کیلئے نئی ٹیکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا کی نئی گاڑی اسپورٹیج پاکستان میں متعارف - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقررسندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ دارطبقے کیلئے نئی ٹیکس سلیب متعارف، کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو بھی زندہ درگور کرنے کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی۔ بینکوں کیلئے آمدنی کا فارمولا لاگو کردیا ہے، نئی سلیبز کا اطلاق پیر سے کردیا گیا ہے۔ نئی ٹیکس سلیب کے تحت ایک لاکھ ماہانہ تنخواہ والوں پر ڈھائی ہزار روپے ماہانہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منیٰ کے کثیر المنزلہ خیموں میں حجام کرام کیلئے نئی سہولیات متعارفریاض :سعودی عرب کی حکومت حج کا سیزن آتے ہی حجاج کرام کی سہولت کے لیے متحرک ہو جاتی ہے۔ حجاج لکھو حجام کرام کیا ہوتا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »