نئی سیاسی جماعت کے قیام کا معاملہ علیم خان کا بیان بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق علیم خان نے کہاہے

نئی سیاسی جماعت کے قیام کا معاملہ، علیم خان کا بیان بھی سامنے آگیالاہورسابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق علیم خان نے کہاہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں، چودھری سرور اور جہانگیر ترین سے اچھا تعلق ہے لیکن سیاست کا ارادہ نہیں۔ ان کاکہناتھا کہ ابھی ساری توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہے، سیاسی معاملات سے علیحدہ ہوں،کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ ہوں اور نہ ہی بننے کا ارادہ ہے، بلا تفریق خدمت اوررفاہی کاموں کیلئے فاونڈیشن کی سرپرستی کر رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساری توجہ فلاحی کاموں پر ہے، کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہا: علیم خاننئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے: علیم خان کتا 🐶🐶🐶🐶🐶🐕🐕🐕🐕🐕 لوٹا ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ پاک ترقی عطا فرماۓ Matlab sari tawaja loot maar pe hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیم خان کے بعد ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دیعلیم خان کا کہنا ہے نئی سیاسی جماعت میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں جبکہ عون چوہدری کا کہنا ہے ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا مزید پڑھیں: علیم خان پراڈی 🫢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین، علیم خان یاچوہدری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنارہے : عون چوہدریلاہور : (دنیا نیوز) سیاسی منظر نامے پر نئی صف بندی کا معاملہ ، جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ Oqat ha bhi naii 😂 Bana kar dekhy PDM wala he hashar hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروعوسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان، جہانگیرترین، علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں: ذرائع اس نئی پارٹی کا سربراہ کون ہوگا؟ مزید جانیے: Good luck نہ گفتگو سے نہ وہ شاعری سے جائے گا عصا اٹھاؤ کہ فرعون اسی سے جائے گا پاگل۔فلاپ ہو گی پارٹی۔ایسے بیوقوف ہیں جانتے بھی ہیں عوام خان کے علاوہ کسی کو اپنا لیڈر ماننے کے لیے تیار نہیں۔ان کا ہر تجربہ ناکام ہو گا۔انشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایک بار پھر ٹوٹ کا شکارپی ٹی آئی ایک بار پھر ٹوٹ کا شکار ،تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے  رابطے بھی شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »