نئی حکومت میں اختیارات کی جنگ۔ ترین گروپ میں اختلافات بڑھ گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اختیارات کی جنگ۔ ترین گروپ میں اختلافات بڑھ گئے

ذرائع کے مطابق سید اکبر نوانی اور دیگر اراکین کو شکوہ ہے کہ عون چودھری اور نعمان لنگڑیال گروپ کو ہائی جیک کر رہے ہیں، گروپ کوساتھ لے کر چلنے کی بجائے خود فائدے حاصل کرنےمیں مصروف ہیں ۔

موجودہ صورتحال میں سید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عون چوہدری مرکز میں پُرکشش عہدہ لینے کے بعد اب اپنے ایم پی اے بھائی امین چودھری کو بھی پنجاب میں اچھا عہدہ لے کر دینے کے لیے کوشاں ہیں ،جبکہ نعمان لنگڑیال خوداقتدار کی دوڑ میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بےشرم ترین

قانون کی حکومت کب قائم ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عدلیہ_اثاثجات_کی_انکواءری

عمرچیمہ زندہ باد امپورٹڈحکومتنامنظور امپورٹڈحکومتنامنظور امپورٹڈحکومتنامنظور

Sachiiiii .....fir to theek Hy 🙄

یہ جنگ تو ہوگی سب ہے ہی مفاد پرست عون چوہدری ترین کے ساتھ کونسا نظریات لیکر آیا ہے ترین کا پیسہ دیکھ کر تو آیا ہے جو بنی گالہ میں بھی جاتا تھا اسکو ہڈی ڈالتا تھا اور نوانی پاکستان کے بڑے چوروں میں شمار ہوتے ہیں یہ اب ہڈی سے لڑیں گے سب بھوکے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہانٹربینک میں آج ڈالرکی قدر 42 پیسے بڑھی ہے،کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالرکی قدر 185 روپے87 پیسے ہے MiftahIsmail ma sha Allah behtri hoi h🤣 Shabaz za da as مریم ناراض ہو جائے گی بابو 😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگلے دس دنوں میں لوڈشیڈنگ میں 50 فیصد کمی ہوجائے گی، وزیر توانائی - ایکسپریس اردوفرنس آئل اور کوئلہ کی عدم دستیابی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، خرم دستگیر سارے دلے خرامی جھوٹ پہ جھوت بول رہے ہین۔ اللہ آپ لوگوں کو زلہل کریں جی بہت شکریہ اگلے دس دن انڈسٹری بند جو ہو گی آپ کا کیا کمال ہوگا اس میں؟ امپورٹڈ _حکومت _نا منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخانمسجد نبویؐ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرہ بازی مناسب نہیں: رہنما پی ٹی آئی کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولنے والے بدتر انسان عمران توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بس کر یھی اپکی تربیت ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 187 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے اضافے سے 185.86 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافے سے 187 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتارترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے تفصیلات جانیے: MasjideNabvi Madina DailyJang عقل سے پیدل عمرانڈو حرم اور اسکے مکینوں کی حرمت سے نا آشنا ہیں ورنہ ایسا فعل حدود حرم میں نہ کرتے۔ سعودی حکومت سے اپیل ہیکہ حرم میں غل غپاڑہ کرنے والے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر کے عمران خان کے پاس مستقل بنیادوں پر نعرے بازی کے لئے بھیج دیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور یہ مسجد نبوی کے باہر ہے سب نے جوتے پہن رکھے ہیں لیکن جن ہوا بہت غلط ہوا اچھا کیا ان کتوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری: یو اے ای میں عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیخوشخبری: یو اے ای میں عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ARYNewsUrdu Bhai uae main ho ga na aesa to hume q jala rahe ho Idhar Pakistan main bhi Kami ki Tayyari krli Hogi Awam ko Relief Denay Aayi Chor Govt Ne... CMShehbaz MiftahIsmail ECP_Disqualify_Lotas MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان 🇵🇰میں بھی یہ تحفہ ملے گا۔ ۔ ۔ ؟؟۔ ۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »