نئی پارٹی کب تک سامنے آئے گی؟ شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی بنانے کیلیے مشاورت اور رابطے جاری ہیں، 2 ماہ کے اندر جماعت

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور حال ہی میں بیٹے کی شادی کرنے والی صبا فیصل نے بتایا ہے کہ انھوں نے شادی کرنے...امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا "واضح" ہے رفح میں آپریشن اور فوجی کارروائی ایک "بڑی غلطی" ہوگی۔ کملا ہیرس نے... سامنے آ جائے گی۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں ایک نئی سوچ اور نئی پارٹی کی جگہ ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک کے معاشی مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملک کے معاملات ایک طرف اور سیاست دوسری طرف رہ جائے گی، مجھے حکومت چلتی اور معاملات حل کرتی نظر نہیں آ رہی۔ سینئر سیاستدان نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ملک کے تمام اہم معاشی فیصلے کرتی ہے، وزیر اعظم کمیٹی میں جائیں تو وہ حالات سے زیادہ آگاہ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ نواز شریفعوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے، قائد ن لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »