نئی دوا کے ٹرائل میں شامل کینسر کے تمام مریض صحت یاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دوا کے ٹرائل میں شامل کینسر کے تمام مریض صحت یاب ARYNewsUrdu

امریکا میں تجرباتی دوا کے استعمال سے ایک کلینکل ٹرائل میں شامل کینسر کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے جسے ماہرین نے ناقابل یقین قرار دیا ہے۔دوا کے استعمال سے کینسر کی رسولی ختم ہوگئی جبکہ ان مریضوں کو کسی قسم کے نمایاں مضر اثرات کا سامنا بھی نہیں ہوا۔

ٹرائل میں شامل میموریل سلون کیٹرینگ کینسر سینٹر کے ڈاکٹر لوئس البرٹو نے بتایا ‘میرا ماننا ہے کہ کینسر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا جس میں ایک ٹرائل میں شامل تمام مریض اس بیماری کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے’۔ مگر دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ یہ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں یا یہ دوا بڑی آنت کے مختلف اقسام کے کینسر کے خلاف بھی کارآمد ثابت ہوگی۔کینسر کی یہ قسم کیموتھراپی اور ریڈی ایشن طریقہ علاج کے خلاف مزاحمت کرتی ہے جس کے باعث مریضوں کے متاثرہ حصے کو سرجری سے نکالنا پڑتا ہے جو زندگی بھر کے لیے مختلف مسائل کا باعث بنتا ہے۔

اس نئی تحقیق کو شروع کرتے ہوئے ماہرین کا خیال تھا کہ ڈوسٹارلیماب سے رسولی کا حجم گھٹ جائے گا کیونکہ اس سے مدافعتی خلیات کی کینسر زدہ خلیات کو شناخت اور ان پر حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔محققین کا خیال تھا کہ اس نئے طریقہ علاج کے بعد بھی مریضوں کو کیموتھراپی، ریڈی ایشن تھراپی یا سرجری کی ضرورت ہوسکتی ہے۔اب اس ٹرائل کو 2 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے مگر اب بھی کسی مریض کو علاج کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، اس ٹرائل کے نتائج طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary or sachi khabr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک نئی دوا کے ٹرائل میں شامل کینسر کے تمام مریض حیران کن طور پر صحتیابتجرباتی دوا کو بڑی آنت کے کینسر کے شکار ایک درجن مریضوں کو استعمال کرایا گیا تھا۔ Haramkhor Channel It's a greates break through 😍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئی تاریخ رقم؛ تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب ہوگئے - ایکسپریس اردوریکٹل کینسر کے 18 مریضوں کو صرف تجرباتی طور پر ڈوسٹر الیماب نامی دوا 6 ماہ تک دی گئی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رومانیہ کے گلوکار ایکسنٹ اداکارہ عائشہ عمر کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند نکلےکراچی (آئی این پی) رومانیہ سے تعلق رکھنے والے گلوکار ایڈرین سینا عرف ایکسنٹ نے اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں اداکار احسن خان اور عائشہ عمر نے ایک ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید گرمی کے دوران پاک فوج کے میڈیکل کیمپس قائمصوبہ پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے دوران پاک فوج نے ہیٹ اسٹروک سینٹر اور فری میڈیکل کیمپس قائم کیے ہیں، کیمپ میں سینکڑوں افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں مزید تفصیلات: arynewsurdu گستاخی_رسول_نامنظور جبکہ یہ سیاسی حکومت کا کام ہے نیوٹرل کا کام ہے ہئ نہیں مجھے بیماری سے مرنے دو آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے یہ 2نمبری کر کے عوامی ہمدردی سمیٹنا نہیں ایک خط پے لیٹ جاتے ہیں اور بلجیئم میں ہڈی لے لیتے ہیں لوٹنے کے بعد کچھ حصہ اس طرح عوام کو لوٹایا جاتا ہے تاکہ اعتماد بہال رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کے الزامات، سلمان شہباز سمیت 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »