نئی سیاسی جماعت کیوں؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

اس ملک کے دانش کدوں میں‘ ہر چند سال بعد یہ سوال اٹھتا ہے اور پھر اس کی گونج ہر طرف سنائی دینے لگتی ہے۔ روایتی سیاست کے ناقدین‘ اپنے دلائل کو قلم اور زبان کی سان پر چڑھاتے اور بزعمِ خویش اتنا صیقل کر دیتے ہیں کہ یہ ایک روشن اور مسلمہ مقدمہ بن جاتا ہے۔ اپنے گمان کو اس یقین کے ساتھ پیش کرتے ہیں کہ اس قوم کو درپیش جملہ مسائل کا حل یہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے اکثر نقیب‘ روایتی سیاسی جماعتوں کے گملوں میں نشو ونما اور پھر شہرت پاتے ہیں۔ کسی لمحے ان کی اَنا کو ٹھیس پہنچتی ہے تو انہیں خیال آتا ہے...

اہلِ اقتدار کو اگر عوام کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہو تو یہ ریاست کو مستحکم رکھتا ہے۔ حکومت تو جبر سے بھی قائم ہو جاتی ہے لیکن وہ غیر مستحکم ہوتی ہے۔ قدیم ادوار میں اقتدار اس قبیلے کو سونپا جاتا تھا جسے سیاسی عصبیت حاصل ہوتی تھی۔ اسی اصول پر‘ سماجی ارتقا کے ساتھ سیاسی جماعتیں وجود میں آئیں اور سیاسی عصبیت کو منظم کرنے کا وسیلہ بنیں۔ سیاسی جماعت کا قیام کوئی مصنوعی عمل نہیں ہے۔ یہ اقتدار کے حصول اور تبدیلی کے لیے قائم سیاسی نظام کا حصہ ہے۔ اس سے سماجی اصلاح کا کوئی کام نہیں لیا جا سکتا کیونکہ اس...

عوام بھی سیاست کو ہمیشہ حقیقت پسندی کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ میں ہر طرح کے سماجی حلقوں میں بیٹھا ہوں۔ یہ اَن پڑھوں کی مجلس ہو یا پڑھے لکھوں کی‘ میں نے ان میں‘ اس باب میں کم اختلاف پایا ہے کہ جماعت اسلامی کے لوگ سب سے بہتر ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود لوگ ووٹ نہیں دیتے۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ ان کو اچھا سمجھتے ہوئے بھی‘ وہ جماعت کو ووٹ کیوں نہیں دیتے توسب ایک ہی وجہ بتاتے ہیں: یہ اقتدار تک نہیں پہنچ سکتے۔ یہ رائے کیوں بنتی ہے؟ عوام دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ جو عوامل اقتدار تک پہنچاتے ہیں‘ وہ جماعت اسلامی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عقل داڑھ بہت زیادہ تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟سوال یہ ہے کہ عقل داڑھ بچپن کی بجائے اتنی تاخیر سے کیوں نکلتی ہے؟ کیونکہ عقل ہی دیر سے آتی ہے!!! 😎😎😎 یہودی دجالی کتا جیو میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے ’ ٹرانسفر‘ سے پی ایس ایل میں نئی مسابقت - ایکسپریس اردونئی ٹیم میں شامل ہونے سے اس بار لیگ زیادہ دلچسپ ہوجائے گی،عاقب جاوید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام وسائل استعمال کر کے دہشتگردی پر قابو پائیں گے: وزیراعظمہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے: شہباز شریف کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں: عوام کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں لیکن یہ محکمہ اپنے آپریشنوں کے پیسے کھرے کر لیتا ہے۔ 👏👏 مثال جس طرح اپنے کپڑے بیچ کر مہنگائی پر قابو پا لیا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کپتان کا چھکّا یا کیچ آؤٹ؟2018 میں محلاتی سازشوں کے ذریعے عمران خان کو سیاسی میدان میں اُتارنے سے ریاست... بولڈ کاکا کلین بولڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا جنگی جنون، 5 برس میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خریدےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) مودی سرکار نے جنگی جنون کی انتہا کرتے ہوئے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 24 ارب ڈالرز کے فوجی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان درآمد کیا ہے۔ بھارت حرامزادے بیغرت کافر مودی تو مرے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف عالمی سطح پر کارروائیمعروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شرنگ کرنے کے حوالے سے نئی پالیسی/ طریقہ کار متعارف کرلیا ہے اس کے علاوہ کمپنی اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ کرنے کے خلاف عالمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »