میں نے سندھ حکومت کومتعدد بار خط لکھے کسی ایک کاجواب نہیں دیا گیامیئر کراچی وسیم اختر پریس کانفرنس کے دوران رو پڑےپریس ریلیز اورخطوط اٹھا کر پھینک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”میں نے سندھ حکومت کومتعدد بار خط لکھے کسی ایک کاجواب نہیں دیا گیا“میئر کراچی وسیم اختر پریس کانفرنس کے دوران رو پڑے،پریس ریلیز اورخطوط اٹھا کر پھینک دیا

کراچی کو اے ٹی ایم مشین سمجھ رکھا ہے ،میں نے سندھ حکومت کومتعدد بار خط لکھے اور ایک خط کابھی جواب نہیں دیاگیا،وزیراعلیٰ اورحکومت سندھ کی وجہ سے 4 سال ڈپریشن میں رہاہوں ،وسیم اختر نے غصے اورروتے ہوئے پریس ریلیز ،لکھے گئے خطوط کی دستاویز اٹھا کر پھینک دیں۔

میئرکراچی وسیم اختر کاکہناتھا کہ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم کو ووٹ دے کر ایوانوں میں بھیجا،کراچی سمیت سندھ بھر کے دیگر شہروں کے میئربھی کوئی کام نہیں کر سکے،وسیم اخترنے کراچی کے حالات کاذمہ دار سندھ حکومت قراردیتے ہوئے کہاکہ یہ سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔میئرکراچی وسیم اختر نے کہاکہ کراچی میں بلاوجہ اضلاع بنائے جارہے ہیں ،پہلے ملیراورکورنگی ضلع بنایا جو ناکام ہوا،کیماڑی ضلع بنا کراب مزید مسائل پیداکئے جارہے ہیں ،کراچی میں اضلاع پر اضلاع بنائے جارہے ہیں...

انہوں نے کہاکہ سب لوگ کہتے ہیں وسیم اخترروتا ہی رہتا ہے ،بتاناچاہتاہوںمیرے رونے سے ہی آج 3 بڑے نالوں کی صفائی کیلئے وفاق میدان میں آیا،وسیم اختر نے کہاکہ پاکستان میں کسی اورمیئرکوکوئی اتنا نہیں جانتا جتنا کراچی کے میئرکوجانتے ہیں ،پارٹی کہے گی تو الیکشن لڑوں گا یا جس کانام دے گی وہ لڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاکراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاٹ کے تنازعے پر عوات نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاٹ کے تنازع پرعورت نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاشہر قائد میں پلاٹ کے تنازع پر عورت نے دوسری خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں پلاٹ کے تنازع پر عورت نے دوسری خاتون پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 2 اساتذہ نے بچوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پولیس نے گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں بچوں پر تشدد کرنے والے مدرسے کے 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشیں، ایک اور الرٹ جاری -کراچی: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے موسم کی ایک اور وارننگ جاری کر دی۔ کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی ، ٹھٹھہ ، بدین، دادو میر پور خاص، شہید بے نظیر آباد، تھر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی میں حالیہ بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں گرین لائن کے اسٹرکچر نے نالے بلاک کر دیئے، لیکن شارع فیصل بند نہیں ہوئی، کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »