میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکوں گیمیں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں: مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکوں گی،میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتی ہوں: مریم نواز MaryamNSharif pmln_org

بیٹے جنید کا سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے 22 اگست کونکاح ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باعث بیٹے کے نکاح میں شرکت نہیں کرسکوں گی۔ انہوں نے کہاکہ جب جیل میں تھی تب میری

والدہ کا انتقال ہوا، اب اپنے بیٹے کی خوشیوں میں شریک نہیں ہوسکوں گی۔مریم نواز نے اعلان کیا کہ بیٹے کے نکاح میں شرکت کیلئے حکومت کوبیرون ملک جانے کی درخواست نہیں کروں گی اور میں اپنا معاملہ اللہ پرچھوڑتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif pmln_org مفت مشورہ: مریم نواز بیٹے کی شادی کی تقریب پاکستان میں ارینج کر لیں.. اور نوازشریف اپنے بیٹوں اور بھتیجوں سمیت پاکستان آ کر اپنے نواسے کی شادی میں شرکت فرما لیں تو مریم نواز کا باہر نہ جا سکنے کا شکوہ بھی دور ہو جائے گا اور سارا خاندان اکٹھا شادی میں شرکت بھی کر لے گا

MaryamNSharif pmln_org ALLAH barabd karay tum ko

MaryamNSharif pmln_org Nikkah tu ik Bahana hye,,,Andar ki baat hye Plastic surgery expiry date is drawing very near,,, so dying to get it redone,, Garage wali nani in real trouble

MaryamNSharif pmln_org Syntax error detected

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف الرحمان کی بیٹی اورمریم نواز کے بیٹے کی شادی طےسیف الرحمان کی بیٹی اورمریم نواز کے بیٹے کی شادی طے JunaidSafdar ARYNewsUrdu Nab wala saif Please report something about 7k international pak-students too, who are stuck here due to travel ban, their career and future are at great risk. thanks TakeBackPakStudentsToChina سالے چوروں کی اولاد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی بیٹے کے نکاح اور عدم شرکت کی تصدیقسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بیٹے کے نکاح میں عدم شرکت کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے جنید کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طےپاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی، جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح22اگست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں مقیم پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ گمشدگی کی صورت میں پولیس رپورٹ کی شرط ختمIn case of loss of passport for Pakistanis residing in Oman, the requirement of police report has been removed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے۔ now the nation will start eating gold papers again due to deficiency of Arum metalicum.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں وائلن کی شکل کی کشتی تیار، وینس میں آزمائشی گشت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »