میں پروڈیوسرز سے ملتی تو وہ رات کو کھانے پر ملنے کی فرمائش کرتے تھے بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا کا شرمناک انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں پروڈیوسرز سے ملتی تو وہ رات کو کھانے پر ملنے کی فرمائش کرتے تھے' بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا کا شرمناک انکشاف

"میں پروڈیوسرز سے ملتی تو وہ رات کو کھانے پر ملنے کی فرمائش کرتے تھے" بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا کا شرمناک انکشافJul 04, 2020 | 23:23:PM

ممبئی بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ شرلین چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں پروڈیوسرز کی جانب سے نامناسب آفرز کی جاتی تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں شرلین چوپڑا نے کہا کہ وہ پروڈیوسرز سے کام کیلئے ملتی تھیں تو وہ رات کو دیر گئے کھانے پر ملنے کو کہا کرتے تھے۔ ان آفرز سے وہ اتنا پریشان ہوئیں کہ انہوں نے پھر کبھی کسی کے سامنے کام کی بھیک نہ مانگنے اور اپنا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

شرلین چوپڑا نے حال ہی میں ایک ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم ریڈشر لانچ کیا ہے۔ اس کے بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس پر کم پیسوں میں لوگوں کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔ اس پلیٹ فارم کو لانچ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ وہ خود کو کانٹینٹ ڈویلپر کے طور پر منوانا چاہتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چند لوگوں کی جانب سے جنسی خواہشات قابو میں نہ رکھنے پانے کی وجہ سے آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آ گئی ہے جس نے میلبرن شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور موذی وباءکی یہ دوسری لہر آنے کی وجہ بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »