میں مرغی ہوں! میں مرغی ہوں!... عجیب و غریب دماغی بیماری میں مبتلا خاتون - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے 170 سال میں میڈیکل ریکارڈ پر آنے والا یہ 57 واں کیس ہے

ایک عجیب و غریب لیکن بہت ہی نایاب قسم کی دماغی بیماری ایسی بھی ہے جس میں مبتلا ہوجانے والا شخص خود کو جانور سمجھنے لگتا ہے۔ یہ واقعہ بھی بیلجیئم کی ایسی ہی ایک خاتون کے بارے میں ہے جو خود کو مرغی سمجھنے لگی تھیں۔میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق لیون، غشتشبیغ کے ایک اسپتال 54 سالہ خاتون لائی گئیں جو نہ صرف مرغی کی طرح آوازیں نکال رہی تھیں بلکہ جب ڈاکٹروں نے ان سے پوچھا کہ وہ کون ہیں تو انہوں نے ’’میں مرغی ہوں! میں مرغی ہوں!‘‘ کہہ کر جواب...

خوش قسمتی سے کچھ دیر بعد ہی انہیں شدید جھٹکے لگنا شروع ہوئے اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ ہوش میں آنے پر وہ بالکل نارمل ہوچکی تھیں لیکن انہیں یہ بالکل بھی یاد نہیں تھا کہ پچھلے چند گھنٹوں کے دوران وہ خود کو مرغی محسوس کررہی تھیں اور مرغی جیسی حرکتیں بھی کررہی تھیں۔ لیون یونیورسٹی کے ماہرین نے اچھی طرح چھان بین کی لیکن ماضی میں ان خاتون کے منشیات استعمال کرنے، شراب نوشی یا تمباکو نوشی کرنے کا بھی کوئی ثبوت نہیں ملا۔ مزید یہ کہ ان کے خاندان میں بھی کسی کو نفسیاتی یا دماغی بیماری نہیں تھی۔

وہ کیفیت کہ جب ایک انسان خود کو جانور سمجھنے لگے، طبّی زبان میں ’’زو اینتھروپی‘‘ کہلاتی ہے جو بہت ہی نایاب قسم کی دماغی بیماری ہے۔ 1850 سے لے کر 2012 تک اس نفسیاتی بیماری کے صرف 56 واقعات ہی سامنے آئے تھے، جبکہ بیلجیئم کا واقعہ اس سلسلے میں 57 واں ہے۔ سائنسدان آج تک یہ نہیں جان سکے ہیں کہ زو اینتھروپی کی وجہ کیا ہوتی ہے مگر اتنا ضرور جانتے ہیں کہ شاذ و نادر ہی سہی، لیکن کبھی نہ کبھی، کسی نہ کسی پر بیماری کا اچانک حملہ ضرور ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں اغوا: ’اغوا کاروں نے سمجھا میں جاسوس ہوں‘ - BBC News اردوچند روز قبل کابل سے خصوصی پرواز کے ذریعے دلی پہنچنے والے سکھ اور ہندو برادری کے افراد میں ندان سنگھ بھی شامل ہیں جنھیں وہاں اغوا کر لیا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’حق مانگنے پر چڑیل کہتے ہو تو ہاں میں خوشی خوشی چڑیل ہوں‘ - BBC News اردونئی آنے والی سریز ’چڑیلز‘ کی اداکاراؤں کے مطابق اس خطے میں ایسی خواتین کے لیے ’بُری عورت‘ اور ’چڑیل‘ جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو بہادری دکھا کر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سب انسپکٹرکے قتل کا مقدمہ کانسٹیبل کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درجکراچی کے علاقے گلشن معمار میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سب انسپکٹرکے قتل کا مقدمہ پولیس کانسٹیبل غوث بخش کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »