میں نے کئی سال پہلے کہہ دیا تھا کہ اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑ دیا ہے، نواز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے مریم نواز کی بریت پر اظہار تشکر کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس سے بریاسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی 7 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔آج مجھے نواز شریف کے کہے الفاظ پر یقین آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اللّٰہ نے آج نواز شریف کو سرخرو کیا، 6 سال اس کیس میں جھوٹ بولا گیا، جس شخص نے یہ جھوٹ بولا آج اس شخص کا چہرہ دیکھنا چاہتی ہوں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس ملک کو سازشی سے بچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض پوری قوت سے ادا کریں گے، جب آپ کے پاس طاقت ہوتی ہے تو ان کی آنکھوں پر پٹی بندھ جاتی ہے، یہ فیصلہ اللّٰہ کی طرف سے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame for you

Lanat taray jaman Tay

Han nazar aa raha hai.. Eye opener.. 😅

Koti ka bacha Tum log

جنہوں نے ایک بار پکڑ کر چھوڑا ہے وہ دوبارا بھی پکڑ سکتے ہیں ۔

سیلاب کا پانی زرداری کے پھیپھڑوں تک پہنچ گیا اور یہ بگھوڑہ نہیں آیا جو دوائی لینے لندن گیا تھا

Chore

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سچ سامنے آگیا، پاکستان میں کبھی کسی کا اتنا کڑا احتساب نہیں ہوا: مریم نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لمبی آزمائش کے بعد سچ سامنے آگیا ہےاور ہماری بےگناہ ثابت ہوگئی، پاکستان میں کبھی کسی کا اتنا کڑا احتساب نہیں ہوا، فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، اپنے والد نواز شریف سے فون پر گفتگو ہوئی ہے، نواز شریف میرے والد اور لیڈر ہیں، انہیں بتا دیا کہ ہم سرخرو ہو گئے ہیں، فیصلہ آیا تو سب سے پہلے نواز شریف یاد آئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیاکراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہعمران خان کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ تفصیل: RanaSanaullahPK Pakistan PMShehbazSharif CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan PMLNGovt RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Ja mooh to ja k RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan Qatla RanaSanaullahPK CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan pmln_org GovtofPakistan تجھے کنجر کے بچے سزائے موت ہوگی انشاءاللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نسیم شاہ کا پہلا بیانمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نسیم شاہ نے تحریر کیا کہ شکر ہے اب میں پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادی ڈیانا نے والد کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟آنجہانی شہزادی ڈیانا کے مبینہ طور پر اپنے والد کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے یہاں تک کہ ایک بار اُنہوں نے والد کو تھپڑ بھی مار دیا تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »