میکسیکو کے سابق ٹاپ پراسیکیوٹر طلبا کی جبری گمشدگی کیس میں گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق اٹارنی جنرل کی گرفتاری کے بعد عدالت کی جانب سے طلبا جبری گمشدگی کیس میں فوجی حکام سمیت سمیت گریررو پولیس اور کیس سے متعلقہ دیگر 83 افراد کی گرفتاریوں کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں:میکسیکن حکام

جیل حکام کا کہنا ہے کہ مریلو کو اٹارنی جنرل آفس میں پیش کرنے کے بعد میکسیکو سٹی جیل میں منتقل کر دیا جائے گا — فوٹو: فائل2014 میں 43 طلبا کی جبری گمشدگی کے کیس میں گرفتار سابق پراسیکیوٹر آف کرائم کو میکیسکو میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کا مرتکب اور طلبا کی گمشدگی کو بدترین ریاستی جبر قرار دیا جا رہا ہے۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ مریلو کو اٹارنی جنرل آفس میں پیش کرنے کے بعد میکسیکو سٹی جیل میں منتقل کر دیا جائے گا۔ ریاست کے گورنر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب تک اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبہ تشدد کیس ملزم شیخ دانش کی بیٹی کی حفاظتی ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آبا دمیں لڑکی پر تشد د کے کیس میں مرکزی  ملزم شیخ دانش کی بیٹی کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں SabiDubaiwala ضمانت نہیں اسے جیل بھیجنا چاہیے انصاف کا تقاضا یہی ہے بیٹیاں سب کی برابر ہیں ہمیں بطور زندہ قوم ایک مظلوم بیٹی کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی, 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائداسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاجی ریلی کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوایک ہفتے میں 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارۂ شماریات مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعطا تارڑ ، رانا مشہود, اویس لغاری سمیت ن لیگ پنجاب کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تفصیل: PMLN TararAttaullah ranamashhood akleghari ArrestWarrant GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz PMshehbazsharif TararAttaullah ranamashhood akleghari GovtofPunjabPK PTIofficial pmln_org CMShehbaz V good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکمعدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے دوبارہ میڈیکل کا حکم دیتے ہوئے انہیں پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ 70کی دہائی نہیں کہ پاگل پن میں کوئی کسی جماعت کو تحلیل کرے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو 24 اگست کے لیے پری ایڈمیشن نوٹس جاری اور یہ الفاظ جسٹس بابر ستار کے ہے جو جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں ہوا کرتا تھا ججز کے بچوں کو پی ٹی آئی والوں نے نوکریاں ہی بہت دیں ہیں 🥲 ن لیگ والو ملک بنانے سے بہتر تھا تم بھی یہ کر لیتے تو آج نواز شریف نا اہل نہ ہوتا عدالت اپنے 'تابناک ماضی' کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئی۔۔🖐🖐🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »