میڈیا نے کورونا پر موثر آگاہی مہم چلائی، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا نے کورونا پر موثر آگاہی مہم چلائی، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ ہم ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بھی بتدریج بڑھا رہے ہیں، ٹیسٹنگ صلاحیت میں 27 گنا اضافہ ہوچکا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم ایک مربوط حکمت عملی کے تحت آگے چل رہے ہیں، ہم اگلے 6 ہفتوں کا بھی دیکھ رہے ہیں کہ کیا صورتحال ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروباری حضرات ہمیں کہتے تھے کہ آپ آسانی پیدا کردیں ہم ایس او پیز پر عملدرآمد کریں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ این ڈی ایم اے کا کردار قابل ستائش ہے، سب سے بڑھ کر یہ چیز ہے کہ آپ کی حکومت آپ سے سچ بول رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

113 سالہ ہسپانوی خاتون نے کورونا کو شکست دیدیاسپین سے ایک حوصلہ افزا خبر آئی ہے جہاں 113 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ کمپنیاں جنہوں نے کورونا کے بعد بھی گھروں سے کام کی اجازت دے دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں نے اپنی ملازمتیں گنوائی ہیں توکروڑوں ایسے بھی ہیں جو گھر سے کام کررہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس شایدکبھی بھی ختم نہ ہو: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیاکورونا وائرس شایدکبھی بھی ختم نہ ہو: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا WHO MikeRyan CoronaVirus EndemicDisease MayNeverGoAway InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO DrMikeRyan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس منظور کرلیاگورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ میں کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دےدی جس کے بعد یہ آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس کےلئے اینٹیجن ٹیسٹ کی منظوری دے دیجاپانی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس کےلئے اینٹیجن ٹیسٹ کی منظوری دے دی Japan Coronavirus Approved AntigenTesting MedicalTests InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HealthMinistry AbeShinzo MHLWitter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »