میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت نہ بننے والی پاکستانی اداکارہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صاحبہ ریمبو نے ’’یوٹیوب سلور بٹن‘‘ حاصل کرلیا SahibaRainbow ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ صاحبہ افضل خان نے ’’یوٹیوب سلور بٹن‘‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار افضل خان عرف ریمبو سے 1997 میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نشو خان کی صاحبزادی صاحبہ میڈیا کی زینت کم ہی بنتی ہیں۔ اداکارہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بھی کم ہی متحرک رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اُن کا ٹویٹر پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں نہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کو بلیو ٹک مل سکا البتہ صاحبہ یوٹیوب پر اپنایوٹیوب پر ’’لائیو اسٹائل ود صاحبہ‘‘ کے نام سے چینل چلانے والی اداکارہ کو حال ہی میں یوٹیوب نے ایک لاکھ سبسکرائبر ہونے پر چاندی کے بٹن کا اعزاز دیا۔ اداکارہ نے کامیابی ملنے کا سہرا شائقین کو دیا اور ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مداحوں سے مزید جڑے رہنے کی درخواست کی اور پسندیدگی پر شکریہ بھی ادا...

یاد رہے کہ بائیس برس قبل ازدواجی بندھن میں بندھنے والے پاکستانی فلم انڈسٹری کے دمکتے ستاروں کو اللہ نے دو بیٹوں سے بھی نوازا ہے۔یاد رہے کہ یوٹیوب انتظامیہ منفرد اور تخلیقاتی ویڈیوز شیئر کرنے کے اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ایسے صارفین کی خدمات کو بھی تسلیم کرتی ہے جن کی ویڈیوز میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے ایسے چینل بنانے والے افراد کو سلور ، گولڈن، ڈائمنڈ اور کسٹم بٹن کے اعزاز دیے جاتے ہیں۔ یہ بٹن اُن ہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جن کے یوٹیوب چینل پر شیئر ہونے والے ویڈیوز کو لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہرو اور اندرا گاندھی کی وائرل تصویر کی حقیقتانڈیا میں کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمان ششی تھرور نے سابق وزرائے اعظم جواہر لعل نہرو اور اندرا گاندھی کی ایک تصویر کیا ٹویٹ کی وہ تصویر وائرل ہو گئی اور تھرور ٹرول ہونے لگے۔ کیوں کہ یہ تصویر روس کی تھی ششی تھرور نے اس کو امریکا کی ظاہر تھا تم اپنے اکاؤنٹ کا نام تبدیل کر کے BBCHindi رکھ لو بھڑوے👊👊 شکر ہے آپ نے یوٹرن نہیں لیا بلکہ بات کو زیادہ واضح کیا ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عبد القدیر کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلائی گئیBad people spreads fake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کمسن بچی کی اژدھے سے دوستی کے چرچےسوشل میڈیا پر کمسن بچی کی اژدھے سے دوستی کے چرچے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور لنزے لوہان کے تعلقات کی خبریں بے بنیاد قرارآل سعود مثل یہود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمیندار کی قید سے میاں بیوی اور چار بچے بازیابزمیندار کی قید سے میاں بیوی اور چار بچے بازیاب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »