میچ کے بعد ویرات کوہلی کی بیٹی سے ویڈیو کال کرتے ہوئے تصویر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچ کے بعد بچوں سے ویڈیو کال پر گفتگو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ویرات کے لیے اپنی بیٹی وامیکا کو اس بات پر راضی کرنا آسان نہیں ہے کہ وہ انہیں جانے دیں۔ ویرات کوہلی کی ویڈیو پر...

وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی میں ترمیم کردی ، 2 ہزار کلو میٹر ...الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ...نئی دہلی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی انڈین پریمیئر لیگ میچ کے بعد بچوں سے ویڈیو کال پر گفتگو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ویرات کے لیے اپنی بیٹی وامیکا کو اس بات پر راضی کرنا آسان نہیں ہے کہ وہ انہیں جانے دیں۔ ویرات کوہلی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ وہ ڈریسنگ روم میں جاکر بھی فیملی سے بات کرسکتے تھے لیکن ان کو شو آف بھی کرنا تھا۔ایک ایکس صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی تو پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان سے بھی بڑا ایکٹر ہے۔

آئی پی ایل کے رواں سیزن میں کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلور اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں 49 گیندوں پر 77 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو اس سیزن کی پہلی فتح دلوائی۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں 15 فروری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ’اکے‘ رکھا جبکہ ان کی ایک بیٹی کا نام وامیکا ہے۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرلعقیقے کی تقریب میں عروہ حسین نے اپنے بچپن کے جوتے بیٹی کو پہنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »