میٹرک امتحانات: جہاں جہاں پیپر آؤٹ ہوا، وہاں دوبارہ امتحان لیا جائے گا، طلباء کیلئے اہم خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹرک امتحانات: جہاں جہاں پیپر آؤٹ ہوا، وہاں دوبارہ امتحان لیا جائے گا، طلباء کیلئے اہم خبر آگئی arynewsurdu

کراچی : وزیرجامعات بورڈ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات میں جہاں جہاں پیپر آؤٹ ہوا ، وہاں دوبارہ امتحان لیا جائے گا۔

اس موقع پر اسماعیل راہو نے اے آر وائی نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ میں 7لاکھ سے زائد بچے امتحان دے رہے ہیں، جس کے لئے 112 ویجیلینس ٹیمیں ہم نے مقررکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh Sirf kehny ki batain hain, yaahan tw degrees baichi jati hain💔💔 koi puchny wala he nii hai🧐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربت سے دہشت گرد نور جہاں اور بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتارتربت سے دہشت گرد نور جہاں اور بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتار ARYNewsUrdu Ary news سے درخواست ہے وہ اپنے کمیرے صاف کریں کیونکہ اپ کمیرے میں میں بہت اندھیر ہوتا ہے اور دوسرے میڈیا کے کمیرے صاف دکھائی دیتے ہیں لیکن aryنیوز YouTube پر صاف نظر نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ تین ممالک جہاں نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنے آپریشنز بند کردیئے کیونکہ ۔ ۔ ۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان نے حالیہ مہینوں میں تین ممالک میں اپنے آپریشنز بند کر دیئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ڈولی نے ویڈیو کیلئے جنگل کو آگ لگادی لیکن وہ ملک جہاں ایسا کرنے پر عمر قید کی سزا ہےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون ٹک ٹاکر نے ویڈیو بنانے کے لیے مارگلہ کی پہاڑیوں میں تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: ضلع کیچ سے مبینہ خاتون خود کش بمبار نور جہاں بلوچ کی گرفتاری - BBC News اردوبلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے حراست میں لی جانے والی خاتون نورجہاں بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے جن کے خلاف محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے انسداد دہشت گردی کے مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔ Pakistan Army has creates world peace by fighting on thr front lines in lawless lands where all the negative actors extremists werw gathered. Army Generals have laid their lives in the foundation of world peace. Pakistan Army should be internationally recognised for their valour. اب بزدلوں نے عورتوں کو استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔جب کہ مرد اب ان کے جھانسے میں کم آ رہے ہیں ۔اللہ تعالیٰ پاکستان کو شر پسندوں سے نجات عطا فرمائے آمین ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچینویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آئوٹکراچی،نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آئوٹ Karachi NinthClass Examinations Paper Leaked MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse SaeedGhani1 Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse SaeedGhani1 اس نظام کو جب تک تیزاب سے نہیں دھویا گیا تب تک ایسا ہی ہوتا رہے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

\u062e\u0648\u0628\u0635\u0648\u0631\u062a\u06cc \u0628\u0691\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0634 \u0645\u0646\u062f \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u067e\u0644\u0627\u0633\u0679\u06a9 \u0633\u0631\u062c\u0631\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0645\u0642\u0628\u0648\u0644 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u06a9\u0686\u06be \u0639\u0631\u0635\u06d2 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0648\u0632\u0646 \u062c\u06cc\u0633\u06d2 \u0645\u0633\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u062a\u06be\u06cc\u06ba\u060c \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0627\u0646\u06c1\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u0633\u062e\u062a \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4 Very sad 🤣🤣🤣🤣 میں خود کروانا چاہ رہا رھا تھا۔ سب نہیں کرواوں گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »