میواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹس ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور کے میواسپتال میں مبینہ طور پر غفلت کے باعث شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے کرونامریض کی موت واقع ہوئی، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد تحقیقات کرنے خود میو اسپتال پہنچ گئیں۔

یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے لیے 2سینئر پروفیسرز کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ڈاکٹرز کی غفلت ثابت ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ مذکورہ موت معمہ بن گئی ہے، میواسپتال انتظامیہ کی جانب سے مریض کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ لاہور کے میواسپتال میں شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے کرونامریض نے طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر سے وینٹی لیٹر مانگا، وینٹی لیٹر دینے کے بجائے مریض کو رسیوں سے باندھ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور یوتھیے گالیاں دے رہے تھے کہ یہ پنجاب حکومت کو بدنام کرنے کی سازش ہے ۔۔۔۔ گالیاں ختم تو اب نوٹس لے لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹسمیواسپتال میں مبینہ غفلت سے کرونامریض کی موت، پنجاب حکوت کا نوٹس UsmanBuzdar Lahore CoronaPatient CoronaVirus PunjabGovernment MayoHospital Noticed Killed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Notice nahi dafa 302 lagao us doctor or nurse pe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کوروناوارڈمیں1شخص ڈاکٹروں کی غفلت سے انتقال کر گیالاہور: کوروناوارڈ میں1شخص ڈاکٹروں کی غفلت سے انتقال کرگیا Lahore CoronaPatient Death CoronavirusInPakistan CoronavirusPandemic Doctors HeartAttack GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ChMSarwar ImranKhanPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ChMSarwar ImranKhanPTI ہمارے ڈاکٹروں کو اس وقت حوصلے کی ضرورت ہے یہ مت کہو کہ غفلت کی وجہ سے ۔ فٹہ منہ ۔ HeartBeatPak Iftikhar_hyder Asad_Rattay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی، مشیرخزانہ - ایکسپریس اردوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی، مشیرخزانہ مزید پڑھئے : پٹرول اگر فری بھی کردو تو اجکل استمعال کون کرے گا؟؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں ایک گوردوارہ پر گھناونے دہشتگرد حملے کی سخت مذمتپاکستان کی کابل میں ایک گوردوارہ پر گھناونے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت ForeignOfficePk KabulGurdwara TerroristAttack pid_gov MoIB_Official Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کرپشن ریفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »