مینڈک پکڑے جانیوالا معاملہ، گرفتار افراد نے حقیقت بتا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پانچ من مردہ مینڈکوں کی لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے کی خبر چند روز سے سوشل میڈیا پر خوب گرم تھی، تاہم تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا یہ محض افواہوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا، کہا

نی کی گہرائی ناپی گئی تو تمام اطلاعات جھوٹ ثابت ہوئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے کنارے واقع راوی ناکے پر مجاہد سکواڈ کے اہلکاروں نے جو 5 من مردہ مینڈک برآمد کئے تھے وہ پنجاب پولیس کی روایتی نااہلی کا کیس ثابت ہوا۔ مینڈک لے جانے والے اسحق مسیح اور پرنس مسیح سے جب تفصیلات معلوم کی گئیں تو پتہ چلا کہ وہ برآمد شدہ تمام مینڈک زندہ تھے بلکہ ان کا وزن 5 من کی بجائے محض 20 سے 30 کلو گرام پر مشتمل تھا۔ ان مینڈکوں کو لاہور کے ہوٹلوں میں سپلائی کرنے کی بجائے اسلام آباد کے ایک پریکٹیکل کالج میں پہنچایا جانا تھا جس کا ثبوت ان نوجوانوں کے پاس سرٹیفیکٹ کی...

اسحق اور پرنس مسیح جو لاہور کے قریب شاہدرہ ٹاون میں رہائش پذیر ہیں، نے بتایا کہ پولیس نے ان کو حراست میں لے کر نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ روایتی طریقہ اختیار کرتے ہوئے گالم گلوچ بھی کی۔ مینڈکوں کے معائنے کیلئے آنے والی محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے تفصیلی جائزے کے بعد پولیس اہلکاروں کو مطلع کیا کہ یہ مینڈک کسی غیر قانونی کارروائی کیلئے نہیں لے جائے جا رہے۔ اس کے باوجود نوجوانوں کو پولیس اہلکار تشدد کا نشانہ بناتے...

تھانے منتقلی کی اطلاع پر جب گھر والے پہنچے تو پولیس والوں نے ان کے ساتھ بھی بدتمیزی کی اور ان کے سامنے نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کرتے رہے۔ اسحق اور پرنس کی عمر رسیدہ والدہ کو بھی تمام رات تھانے کھڑا رکھا گیا۔ اس حوالے سے بنا کسی تحقیق کے سوشل میڈیا پر بھی طوفان برپا ہو گیا، دونوں نوجوانوں کو نہ جانے کس گناہ کی سزا ملی کہ کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئےکچھ ناعاقبت اندیشوں نے ان کی تصاویر غیر قانونی طور پر مردہ مینڈک سپلائی کرنے والوں کے حوالے سے خوب پھیلائی اور وہ ہتک آمیز پوسٹیں لگائیں کہ دونوں بھائی بدنام ہو کر رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ufuf Ilzam s pehly tehqeq Darasl jo mendak pakry hain wo na bargr showrma r na he kise resturant main farokhty ya pakany thy w Haqeqt Wo rawalpandi ke ik colage k demanad pay mangway ja rahy thy jo lab main requair thy Un 2 cricti0n bhain n us ka othertylter v dekhay han sh0rt

اگر یہ فیک نیوز ہیں تو لاہوری اتنے دنوں سے ٹر ٹر کیو کر رہے ہیں 😂😂

saniaabbasi01 Apologise Now.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:مردہ مینڈک کہاں لے جائے جارہے تھے؟سوشل میڈیا پر زیرگردش من گھڑت کہانی کی...; یہ تو چائنیز کیلیے تھے عوام کو کھالا دیے یار وہ بھی تو کھاتے ہیں تو کیا ہوا. اب چائنیز پاکستانی افٹرآل دوست نا ہے یہ بتانا چاہیے تھا کہ یہ مینڈک ہیں. بھر کوئی کھائے یا نا کھائے. 😂 therefore i suggest to all the people in Pakistan to not eat in Restaurants weather its famous, expensive or local. bhai ghar me paka kr khao or in beghairaton se bacho. درحقیقت وہ دونوں افراد مینڈکوں کو عبقری روڈ پر واقع ایک لیبارٹری میں فروخت کے لیے لیکر جا رہے تھے جس کے بعد انہیں مختلف میڈیکل یونیورسٹیوں میں فراہم کیا جانا تھا جہاؐں طالبعلم انہیں پریکٹیکل کے لیے استعمال کرتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: مینڈک کھانے پرتنقید شہلارضا کو مہنگی پڑیلاہور: مینڈک ملنے پر تنقید شہلارضا کو مہنگی پڑی Mendak na khilao. آئینہ دکھانے کی ضرورت ہے ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہان کا واقعی سعودی ولی عہد کے ساتھ تعلق ہے؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی، حقیقت بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ” لنزے لوہان “ نے سعودی ولی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کیا چیز لے کر جیل میں بیٹھے ہیں؟ کپٹن صفدر نے بتا دیالاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنسی نوٹس کے ریکارڈ کی گمشدگی کا معاملہ، سٹیٹ بنک نے اعلان کردیاکراچی(ویب ڈیسک)5 سو روپے کے نوٹ کے ریکارڈ نہ ہونے کی خبر پر سٹیٹ بینک نے منگل کو تحریری ویسے وضاحت بھی کافی مبھم ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-زلزلہ:فیس بک نے سیفٹی آپشن متعارف کروا دیاسلام آباد (این این آئی)فیس بک نے میرپور زلزلے کے حوالے سے ‘سیفٹی آپشن’ متعارف کروا دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »