مینارِ پاکستان جلسے میں شرکت کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

لاہور: 13 دسمبر کو لاہور میں ہونے والا جلسا مثالی ہو گا۔ اور پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں مینارِ پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے اجلاس کے بعد قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں 13 دسمبر کے جلسے کے حوالے سے بات ہوئی۔ وزیراعظم سے کوئی رعایت نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام سے جو وعدے کئے ہیں انہیں پورا کرے۔ چینی آٹا، اور ادویات سستی کردیں ہمیں اور کچھ نہیں چاہئے۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عوام کے مسائل کی بات کرتے ہیں تو کیا غلط ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام کے مسائل سے غرض ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ موجودہ حکومت فاشزم سے بھی آگے کی چیز ہے۔ لاہور میں بے نظیر بھٹو کے جلسے کی مثال ملنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ جس طنطنے کا وزیراعظم مظاہرہ کر رہے ہیں وہ اللہ کو پسند نہیں۔ پیپلز پارٹی جکے رہنما کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات