میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر اِنچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور ، پشاور ، ملتان، کوئٹہ ، نوابشاہ ،کمالیہ اور پڈعیدن میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے ۔ اس موقع پر علی حیدر گیلانی کا کہناتھا کہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کا نوٹس لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Croro ki tadad may loag sarko per nikl ay hahahaaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجمیر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ میرِ صحافت میر شکیل الرحمٰن صرف اس لیے پابند سلاسل ہیں کہ انہوں نے آزادی اظہار پر یقین رکھتے ہوئے نہ جھکنا سیکھا اور نہ بِکنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کےخلاف کراچی میں احتجاج کا سلسلہ جاریلکھ دی لعنت آپ کے احتجاج پر Keep countinue
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجایسوسی ایشن آف کیمرہ جر نلسٹ کے ترجمان صدیق سنگار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملے کی کوشش ہے۔ یہ احتجاج کے لیے کارکن افریقہ سے آئے ہیں جو اتنے عرصے کے بعد احتجاج کر رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن سامنے آگئی۔ پی سی بی کی سابق انتظامیہ کی ملی بھگت سے شکیل شیخ نے سرکاری زمین سے کروڑوں روپے اینٹھے، کرپشن سامنے آنے پر پی سی بی نے شکیل شیخ کونوٹس جاری کر دیا۔ اُن پر بورڈ … Bri jldi pata chala h prsnl exprnc is bnda s club rgstrtaion krwana tha agla khta 5 lakh do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکیل شیخ نے اپنے خلاف الزامات کو مسترد کردیااپنے ایک بیان میں شکیل شیخ کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان پہنچ گئے لیکن کس کے گھر آمد ہوئی ہے؟ نام ایسا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیلاہور  (ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔ دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »