میر واعظ کی زیر قیادت حریت قیادت بھارت سے مذاکرات پر آمادہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر واعظ کی زیر قیادت حریت قیادت بھارت سے مذاکرات پر آمادہ

مقبوضہ کشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کی زیر قیادت حریت فورم نے کہا ہے کہ حریت قیادت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہمیشہ مذاکرات کی حامی رہی ہے۔کے مطابق سرینگر میں ایک بیان میں حریت فورم کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ 72 سال میں کشمیری اس تنازع سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے فریق کی حیثیت سے فطری طور پر اس کا حل چاہتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ حریت فورم اس مؤقف پر ثابت قدم اور اس کا اعادہ کرتی ہے کہ طاقت کے بجائے فریقین کے درمیان رابطے اور مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کے حل کا بہترین اور پرامن راستہ ہیں۔ حریت فورم نے یہ بات مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیا پال ملک کے اس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں انہو ں نے کہا کہ یہ امر حوصلہ افزاء ہے کہ حریت قیاد ت مذاکرات کیلئے تیار ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کے فرسودہ اوربوسیدہ نظام سےعوام کوکچھ نہیں ملا، گزشتہ حکومتوں کے بوئے ہوئے کانٹے چن چن کر صاف کر رہے ہیں۔ Wazeer ala sahib kici kay haqoq pamal kar kay or kici ka nazriya chura kay awam ko gumrah kar kay mulk ko haqiai manzil ki tarylf app log kiya lay kar jain gain.pahly apna ehtesaab karo phir mulk ka sochna. پنکی کے بعد اب کون سیمنزل اے؟ ؟؟ WELSAID--BUZDAR-CM.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کاشکرہے معصوم فرشتہ کاقاتل قانون کی گرفت میں ہے،یہ ہے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اللہ کاشکرہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بانوے اور دو ہزار انیس ورلڈکپ: کیا یہ محض اتفاق ہے؟پاکستان نے 1992 میں ملک کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کی تھی تاہم موجودہ ورلڈکپ میں بھی وہی سب کچھ ہورہا ہے جو 1992 میں ہوا تھا۔ پہلا میچ ٭ 1992 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔ ٭ 2019 میں بھی […] Mubarak نہیں لیکن ہمیں رلائے گی ضرور Kabi nahi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردووزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بن کر ابھر رہا ہے، معاون خصوصی اور ان سابقہ حکومتوں میں اپ خود شامل تھی ۔ phr jhoot So true...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معصوم فرشتہ کا قاتل قانون کی گرفت میں ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں یہ نیا پاکستان ہے جہاں قانون کا یکساں اطلاق، فوری عمل داری اور اداروں کا استحکام یقینی بنایا جا رہا ہے۔