میرے کردارکشی کیلئے ویڈیوز تیارکی جارہی ہیں، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews ImranKhan

پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے مخالفین نے ایسی کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں جو ان کی کردار کشی کے لیے ’ویڈیوز‘ تیار کررہی ہیں۔

نجی چینل کے میزبان اداکار شان شاہد کی جانب سے سیاست میں مارکیٹنگ کمپنیوں اور ففتھ جنریشن وار سے متعلق سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ’مجھے مافیاز کا سامنا کرنا پڑا، جن میں سب سے بڑا شریف مافیا ہے، وہ ہمیشہ ذاتی سطح پر حملہ کرتے ہیں کیونکہ یہ خاندان گزشتہ 35 برس سے کرپشن میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے عید کے بعد میرے خلاف کردار کشی کی مہم شروع کرنے کی تیاریاں کی ہیں، اب جبکہ عید ختم ہو چکی ہے، آپ دیکھیں گے کہ وہ میرے کردارکشی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، شریف خاندان نے ایسی کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں جو مواد تیار کر رہی ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ اربوں روپے کی چوری کا جواب دینے کے بجائے شریف خاندان اب ان کی کردار کشی پر توجہ دیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ جمائما کا جرم کیا تھا؟ وہ میری بیوی تھی، اب انہیں فرح خان مل گئی ہے، فرح کا جرم یہ ہے کہ وہ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی قریبی ساتھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان نے مزید تیاریاں کرلی ہیں ایسی ’ویڈیوز‘ بنا لی ہیں جس طرح سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور مرحوم جج ارشد ملک کی طرح تھی۔ سابق وزیرا عظم نے مزید کہا کہ یہ مافیا کا انداز ہے، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ قوم یہ سمجھے کہ اگر آپ کسی کا نام خراب کرنا چاہتے ہیں تو ایسی کمپنیاں ہیں جو آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو فرانزک ٹیسٹ کروا لینا۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔

Fitna e imrani

کون اس تیاری میں مصروف ھے یہ جاننا بھی ضروری ھے

کشی تو اس کی ہوتی ہے جس کا کوئی کردار ہو۔ یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔

😀😀😀😀😀😀😀 اچھا مذاق ہے

U r the leader, let them do what false they want

Oh wow every one knows what is true and what is false

اپ اپنے کردار کو صاف ستھرا رکھتے تو آج کی ہمت نہ ہوتی کیا آپ کی کردار کشی کرے

Shyad log bhol gy hn k inhi hatkandon k sth benazir ki kirdarkushi ki gai kisi zamnay m. Kher ikhlaqi pasti ki inteha hy. But we have,are and will be supporting ImranKhanPTI

فکر نہ کرو خان صاحب، Deep Fake اب پاکستانی بھی استعمال کرنا جانتے ہیں، سب ننگے ھو جائینگے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

hum aap ki ye baat ni manty aap ki kirdar pr reham khan pily kitab lik chuki hai

Sir Allha pak in ko brbad kry ga

duwa b kr dijiye, k agr jhoti hai, to bnaney or usko support krney walon pr Allah pak apna khofnak treen azab nazil kren. Ayie hath uthaiye

ImranKhanPTI Koi bt nhi agr aapny leh li eh tou koi mazaiqa nhi umeed hai aapny zbrdsi ni ki ogi 😆

Krnein dein Khan sahab hum apky sth en …

عمران خان کو ان ویڈیوز کا پتہ ہے اسلئے تو گبھراہٹ کا شکار ہیں۔۔ مگر گبھرانا نہیں ہے۔

Love you always with you 💛

Amrandio & youthion ko merchy q lg rhi hain

ہاہاہاہاہا

No caption وہ تو ٹھیک ہے، فرح گوگی کون ہے, گوگی_کون_ہے

اپ کا دیا ہوا کلچر ہے ۔۔۔خان صاحب اپ کا اپنا رویہ چینج کرنا ہوگا

Tayyar karnay ki zaroorat hy ? Kamal hy janab

ھاھاھاھا فرینزک کروا کے ریلیز ہو ہوں گی نیازی صاحب ٹینشن نہ لو۔اصلیت چھپ نہیں سکتی۔

We r with you ❤️ khan

وتعز من تشا وتزل من تشا خان صاحب کو کوئی کچھ نہیں کر سکتا

Tum bhed sahib kerdaar ho kia

Hahaha

آپ کے کردار کشی کے لئے اتنی محنت کی ضرورت نہیں ہے، اس کے لیے توشہ خانہ اور گوگی کافی ہے.

Aho aida sala ay saaf

ٹھیک کررہے ہیں

ویڈیو ز تیا نہیں شیئر کی جارہی ھیں

پھلےسےموجودھےزانی نیازی مڑویسےتوجونیچےلیٹااورتیرےکوئ دوسرابندھ گئےگروپ کامنمبرگانڈو بنتاھےھرآدمیں اسکامنمبرنھی بنتا

وٻسے سوچنے کی بات ہے کہ اگر ان وٻڈٻوز کی کچھ حقٻقت نہٻں ہے تو سب پی ٹی آئی والوں کو ان وٻڈٻوز کے آنے سے پہلے ہی ان کا پتہ کٻسے چل گٻا؟؟؟

Log Jo kahay hamay yum se piyar hn q k ap imandar hn. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اس بندے نے اپنی ویڈیو کی پبلسٹی خود ہی شروع کر دی ہے

Bara maza ayega tune b bari kirdaarkashi ki hy

امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Inaaa Tu Najumi..... Lannat Is kuttay k Pilay par

اب بھی وقت ہے عمران خان نیازی معافی مانگیں مسجد نبوی واقع کا

Waysay itna dar kis baat ka hay is jadeed dour main asli or jaali ka maloom karna kea mushkil hay fiker kiwn lagi hoye hay itni?

Kini reh gai baqi 🤣🤣🤣🤣

سر ٹینشن نہ لیں ہم مریم کی بیٹیوں اور بیٹے کی بھی ویڈیو نکال لیں گے

گہبرانا نہین ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہے ہم کھڑے رہے گئیں⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️⁩🥰🥰🥰⁦🇧🇫⁩⁦✌️⁩🤲💪

ویڈیو منظر عام پر آئی بھی نہیں، کسی نے دیکھی بھی نہیں مگر پھر بھی فیک ہے۔ لگتا ہے کہ خان صاحب کے ذہن میں کوئی منظر گھوم رہا ہے جس نے انہیں بے چین کیا ہوا ہے۔ وہ لوگ چالاک ہی بہت ہیں جو بندے کو اپنی اوقات میں رکھنے کیلئے کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتے ہیں جو فیک نہیں ہوتا۔

تیار کرنے کی کیا ضرورت ھے

ہم ان ویڈیوز کو نہیں مانتے ہمیں وہ گراج والی ویڈیوز دکھاو

Ham ap k sat haai

تو نہ کریں ایسے کام لیکن مت بھولیے توہین_مسجد_نبوی_نامنظورر

چار سال میں آپ کے پاس اختیارات تھے پاور تھی خان صاحب مگر آپ ان کو کوئی سزا نہ دے پائیں صرف باتیں ہی باتیں کی عوام انتظار ہی کرتی رہی کب یہ زرداری اور نواز مافیہ پھانسی پر لٹکیں گے مگر آپ نے مایوس کیا اب وہ ویڈیوز تو کے علاؤہ پتا نہیں کیا کیا بنائیں گے آپ موقع گنوا چکے ہوں

Good riddance

یہ بندہ پاگل ہوگیا ۔۔ کل یہ الفاظ بھی بولے گا کہ میرا نام تو کوئ اور تھا لیکن یہ مجھے کیوں عمران کے نام سے پکارتے ۔۔ کیونکہ یہ بھی سازش ہے۔۔ اس کو اپنے کیے ہوئے ہر چیز سازش لگتا ہے ۔۔۔ ذرا سوچیے

گندی سیاست تو سارے سیاستدان کرتے ہیں لیکن ننگی سیاست صرف خان ہی کر سکتا تھا۔ 😷

Manhosss

Bri ponchi chz ha

کیسا مکار لیڈر ہے اور کیسے اسکے جاہل یوتھیے سپورٹر ہیں لاس اینجلس کی عدالت کا ججمنٹ بھی کردار کشی تھی جناب کی؟

😂😂

اللہ دیکھ رہا ہے۔ اللہ بہترین انتقام لے گا۔

Imran aik zani he

don't worry Khan Shab relax rahein ImranKhanPTI

Khan sab fikar not hum hain na counter karny kelye ImranKhanPTI MaryamNSharif

Hum log i mean 22 crore awam us wakt say lK ko jantay hai jub say cricket shouro ki thi IK nh yh chore ultay b ho jai videos b lay ayh awam ko koi fark nhi pharta lK k sath 22 crore awam un ki power hai Insha Allah ❤️🌹🌹❤️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Begerat insan Tera kirdar he Kya Jo tum dsrty ho sari dunia ko pta he tum Kya ho

سالیا تے بھین یکیاں ناکردا

او یار وخاؤ تے سئی کس گل اتے خاں صاب تڑفن ڈئے نیں 🥺

SIR PLEASE DO SOMETHING FOR EHSAAS SCHOLARSHIP. STUDENTS DIDN'T GET THIS FROM LAST 1 YEAR. CC: I AM FROM UNIVERSITY OF ENGINEERING AND TECHNOLOGY LAHORE.

وہ 90 والا زمانہ گیا, ن لیگ کی آصلیت کا ہمیں پتہ ہے

in advance 🤣🤣🤣

Hehehe Khan Sb Apk karnamy apk Samny ay gay..... Meri Maanu or Ap sb Allah Say Maafia maang lo Purany gunhaao ki Wo Maaf krny wala hai. Gunjooo Tusi V Qoom Da Pasa wapis kr k Allah or osk bndo say Maafi maang k Sedhy rasty pay ho jao.... Nai tay Jiddha Tusi Pasay Di khatir Maa Da

Kaka wo real hei ,to wadda inna porn boy

تو نا ایسی گندی کرتوتیں کرتا ۔۔۔

آپ فرانزک کروا لینا ڈرنے کی کیا بات ھے۔۔۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں ھے ویسے بھی آپ یقین جانئیے اور اطمینان رکھئیے کہ یوتھئیوں نے تمام ویڈیوز دیکھنے کے بعد بھی یہی کہنا ھیکہ اے کاش ھم_بھی_اس_ویڈیو_میں_ھوتے عمرانڈو_کیساتھ چار_مین_PTI چیئرمین PTI سے ذیادہ یہ 4_مین PTI ثابت ھوا

Doesn't matter if you are not the part of it.

ہمارا کپتان پورن سٹار گگی مار 😂

آپکی پارٹی نے بھی میٹریل تیار کر رکھا ہے اور مجھے انتظار ہے کہ دونوں طرف سے یہ گھڑمس کب ہوتا ہے

یہ پرانا ہتھکنڈا ہے۔ جسے پہلے بے نظیر کے خلاف استعمال نوازشریف استعمال کرتا تھا اب یہ کام اسکی بیٹی نے سیکھ لیا ہے۔ لوٹا لیگ صرف نیچ سیاست کرتی یے

کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کو..کیونکہ لوگوں کو پہلے سے ہی پتا کہ آپ ایک غلیظ انسان ہو..اور پی.ٹی.آئی غلاظت کا ڈھیر ہے..جو بھی ہو جاۓ بے غیرت یوتھیے آپ کی خاطر اپنی مائیں بہنیں اور بیٹیاں نچاتے رہی گے.

کردار کشی اس کی ہوتی ہے جس کا کوئی کردار ہو...؟

Tu hehi harami

Khan Ghabrana nhi hum nhi maanty fake news ko..hum aap k sath hain hamesha.

ایسا کردار رکھا ہی کیوں تھا؟ ImranKhanPTI

🥰

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں: امریکاآزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر بیان مزید پڑھیے: GeoNews Pakistan USA ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد O to hell u go we all know that USA is a ba*** terr**** امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکہ میں بھی آزاد کر لو پھلے سالو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'میر حاکم زرداری کی پہلی عید'، بلاول بھٹو کی بھانجے کی ساتھ تصویر وائرل'میر حاکم زرداری کی پہلی عید”، بلاول بھٹو کی بھانجے کی ساتھ تصویر وائرل ARYNewsUrdu EidUlFitrMubarak PakistanKiAwazARY امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میر حاکم ود میر جعفر Get ready guys. Your next leader is in process.he is just one year old but he is Bhutto...thats why Bhutto kal bhi zinda tha Bhutto aj bhi zinda hai😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب ۔دلہا دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔ویڈیو وائرلبھارت میں شادی کی تقریبات کے دوران اکثر کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ بن جاتا ہے جو شادی کی تقریب کو خراب کر دیتا ہے اسی طرح ایک واقعہ اور پیش آ گیا، شادی کی تقریب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے علمائے کرام کی ملاقات، شہباز شریف کی عید کی مبارکبادBara reletion h sharif family ka in logo say Faisalabad FIR ka sahoolatkaar bhee milney aaya hay yahan. 4 لاکھ والے حج سے دعائیں قبول نہیں ہورہی تھیں اس لیے 10 لاکھ کا حج کردیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کی دعائیں قبول ہوسکیں اور جنت بھی کنفرم ہوسکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”ملک میں گھمبیر مشکلات ہیں، مسائل بہت زیادہ ہیں“”ملک میں گھمبیر مشکلات ہیں، مسائل بہت زیادہ ہیں“ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Putter Tu chitter e kha. عمران خان کی ویڈیو سے قبل برادر ImranRiazKhan کی انڈین فوج والی وڈیو لیک ہو گئی ہے۔ CMShehbaz MaryamNSharif NawazSharifMNS SHABAZGIL ARYSabirShakir arsched PTIofficial کی توجہ کیلئے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt deepfake This is the guy who is removing very capable team of FBR and SBP, and now crying.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میری ہڈیاں 100 بار ٹوٹ چکی ہیں، لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ شیشے کی بنی ہیں‘ - BBC News اردواس جینیاتی بیماری میں انسان کی ہڈیاں انتہائی کمزور ہوتی ہیں اور ہلکی سی چوٹ سے بھی ٹوٹ جاتی ہیں۔ اس بیماری کی ٹائپ ٹو میں ماں کے پیٹ میں بھی بچہ زخمی ہو سکتا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »