میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچی ARYNewsUrdu

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات تب تک نہیں سدھر سکتے جب تک آرٹیکل 140 اے پر عملدر آمد نہیں ہوگا، میرے استعفیٰ دینے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے خود میری اس بات کو تسلیم کیا ہے، اتھارٹی کا بہانہ بنا کر کراچی کو ستیاناس کر دیا ہے، جو پیسہ ملتا ہے وہ کہاں جاتا ہے۔ کراچی کے عوام ٹیکس دیتے ہیں اور کام نہیں ہوتا۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ عوام نے تو ووٹ ڈال کر منتخب کر دیا مگر اختیارات نہیں، جب تک آرٹیکل 140 اے کی پٹیشن پر فیصلہ نہیں ہوگا کراچی کا بھلا نہیں ہوگا، کراچی کے حالات نہیں سدھر سکتے جب تک آرٹیکل 140 اے پر عملدر آمد نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹسکراچی: چیف جسٹس کا بل بورڈ گرنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کا نوٹس Karachi ChiefJustice Issues Notice Citizens Injured Due Falling Billboard SindhCMHouse SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے بعد کراچی کے علاقے ڈیفنس کا برا حالسڑکوں پر گڑھے پڑ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی میں ایک بار پھر ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاؤ بھائی اب جان چھوڑو شہر کی، چیف جسٹس کا میئر کراچی سے مکالمہ - ایکسپریس اردولوگوں نے ووٹ دیا کہ کراچی کیلیے کچھ کرے گا لیکن میئر کراچی بھی شہر سے دشمنی نکال رہے ہیں، جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بڑی خوش خبری، حب ڈیم میں ڈیڑھ سال کا پانی ذخیرہشہر قائد کے باسیوں کے لیے قدرت کی جانب سے خوش خبری ہے کہ حب ڈیم میں آئندہ ڈیڑھ سال تک کے لیے پانی ذخیرہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان کم ہوگیا - ایکسپریس اردومون سون کی بارش کا سبب بننے والا چوتھا سسٹم اتوار کی دوپہر کمزور ہونا شروع ہوگا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »