میری بیٹی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں، شترو گھن سنہا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری بیٹی نے کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا، اداکار

بیت اللہ کی چابی کس نئے خوش نصیب کو سونپی گئی ؟پشاور؛ بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 7افراد جاں بحقمہنگائی میں مزید کمی اور صنعتوں کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہلاہور میں ایل پی جی دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 80 فیصد دکانیں بندافغان ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے راشد خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیاخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورمخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، سپریم کورٹاداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہا...

بالی ووڈ کے سینئیر اداکار شترو گھن سنہا مسلمان سے شادی کرنے پر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بننے والی اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کے دفاع میں سامنے آگئے۔ شترو گھن سنہا نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ میری بیٹی کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی کام نہیں کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سوناکشی کی ٹرولنگ کرنے والے بیروزگار لوگ ہیں۔

شترو گھن سنہا کا مزید کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے متعدد ہٹ گانوں کے خالق آنند بخشی نے لکھا تھا کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا۔ میں اس میں اضافہ کرنا چاہوں گا کہ کہنے والے اگر بیکار اور بیروزگار ہوں تو ان کا یہی کام بن جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی کسی کا بھی انتہائی نجی معاملہ ہوتا ہے اور دو افراد کے فیصلہ ہوتا ہے۔ تنقید کرنے والے تمام لوگوں سے کہتا ہوں کہ جائیں اور اپنی زندگی جئییں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی کے ہونیوالے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں؟ویب سیریز ہیرا منڈی کی اداکارہ سناکشی سنہا کی شادی خبریں گرم ہیں، تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کون ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا23 جون کو سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست و اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »