میرپور زلزلہ: 30 فٹ اونچائی سے چھلانگ لگانے والا نوجوان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نیند کے دوران جب پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو میں سمجھا مجھے کوئی لوری دے رہا ہے۔‘

مزمل نے بتایا کہ جب زلزلے کے جھٹکوں میں شدت آئی تو وہ جلدی سے بستر سے نکلے اور نیچے اترنے کے لیے سیڑھیوں کی طرف بڑھے۔ اس دوران ان کی نظر اس پلازے کے قریب واقع دیگر عمارتوں پر پڑی جو بری طرح ہچکولے کھا رہی تھیں۔

اور اسی خوف کی وجہ سے انھوں نے ایک لمحے کی بھی تاخیر کیے بنا کمرے کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی اور پھر انھیں ہوش نہیں رہا کہ وہ کہاں پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Today Pakistan's economic condition is so weak.That the Govt. of Pak is not able to properly help the earthquake affected people of POK.We Indians are worried about the earthquake affected Kashmiris of Pok.While the Pak government is treating them inhumanely by not giving help.

moot ka dar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے لوڈ شیڈنگنیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے لوڈ شیڈنگ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر آفس عمر کوٹ کے دربار ہال میں صحت کے حوالے سے اجلاس منعقدعمرکو ٹ ( سید ریحان  شبیر  ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور چاروں تعلقوں کے ایم ایس اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرپور میں زلزلہ،تباہ کاریوں سے روزمرہ امور متاثرمیرپور کے نواحی علاقے افضل پور میں زلزلےنے سڑکیں تباہ کردی ہیں۔ زلزلے کی تباہ کاریوں کے باعث شہريوں کو شديد مشکلات کا سامنا ہے پڑھیے arustoo کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمدٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمد Read News Traffic ATC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے نے دہشتگردی کی واردات سے بچالیا، گاڑی سے اسلحہ،یونیفارم برآمدمارخور... kehte hen jo hota he ache k lye hota he sometimes 😉 موجودہ قوانین برقرار رہے تو ہر گھر میں عام کپڑوں سے زیادہ نقلی وردیاں ملیں گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زلزلے سے لاہور سے پنڈی جانے والا ٹریک متاثرہونے کاخدشہاسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے باعث لاہور سے پنڈی جانے والا ریلوے ٹریک متاثر ہونے کا خدشہ ہے earthquake Are Baba Ye To Urdu Me Hai, English Me News Nahi Dete Kya?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »