میرٹھ کے لڈو طلاق کا سبب بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرٹھ کے لڈو طلاق کا سبب بن گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

بیوی کے صبح شام لڈو کھلانے پر ایک بھارتی شخص نے فیملی کورٹ میں طلاق کے لیے اپیل دائرکر دی ۔

بھارتی ریاست اترپردیش کےضلع میرٹھ کے رہائشی نے فیملی کورٹ میں طلاق کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ اُس کی بیوی ایک تانترک کے کہنے پر اُسے 4 لڈو صبح اور 4 لڈو شام میں دیتی ہے جبکہ اس دوران اُسے کچھ کھانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں کچھ عرصہ بیمار رہا تھا ، میری بیوی پریشان ہو کر ایک تانترک کے پاس گئی تھی جس نے کہا تھا کہ وہ مجھے بس کھانے میں لڈو ہی دیے جائیں۔فیملی کونسلر نے مزید کہا کہہم جوڑے کو بلا کر اُن کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے، مگر ان کی توہم پرست بیوی کو سمجھانا بہت مشکل ہو گا ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘بھارت کے اندر سے بھی مودی کے خلاف آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے’پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اب بھارت کے اندر سے بھی مودی کے خلاف آواز اٹھنا شروع ہوگئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ بھارت کہتا ہے جو اقدامات کئے وہ ریاست جموں و کشمیر کے فائدے کےلئے کئے۔ کشمیر میں ریفرنڈم کرالیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، تیل کے پلانٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے، آگ بھڑک اُٹھییمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے تیل کے پلانٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجتہران: ایران میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »