میرانشاہ میں خودکش بمبار فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا، 3 جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرانشاہ میں خودکش بمبار فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا، 3 جوان شہید ARYNewsUrdu

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش بمبار فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر خود کش حملہ ناکام، 3 جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا، جمعے کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں: وزیراعظم کی قوم سے اپیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'یہ میری زندگی کا سب سے اداس ترین دن تھا'، ریحام کا اپنی پہلی شادی کی تصویر پر تبصرہریحام خان نے پہلی شادی 90 کی دہائی میں اعجاز رحمٰن نامی شخص سے کی تھی جن سے ریحام کی طلاق 2005 میں ہوگئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید، 10 افراد زخمیخودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ پر واقع حمید اللہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا: ڈی پی او سلیم ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اجیت اگرکر بھارتی ٹیم کے نئے سلیکشن سربراہ مقرر - ایکسپریس اردوگزشتہ سال نومبر میں چیتن شرما کو عہدے سے برطرف کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »