میرا، ریما سے زیادہ اچھی اداکارہ ہیں: وینا ملک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں وینا ملک نے اداکارہ مشی خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی مزید پڑھیں:geonews VeenaMalik Meera

اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اداکارہ میرا اور ریشم کو ریما خان سے زیادہ اچھی اداکارائیں قرار دے دیا۔

جس میں میزبان احسن خان نے مشی سے سوال کیا کہ اگر وینا کو ریما، میرا اور ریشم میں سے بری اداکارہ کا ایوارڈ دینا ہو تو وہ کسے دیں گی۔ جواب میں مشی خان نے میرا کا نام لیا جس پر وینا ملک نے کہا کہ میرا دراصل بہترین اداکارہ ہیں اور ریشم بھی بہت اچھی اداکارہ ہیں البتہ ریما خان ایک ڈانسر ہیں لہٰذا وہ اداکارہ نہیں۔

وینا ملک نے مزید کہا کہ ریشم اور میرا اداکارہ ریما سے زیادہ اچھی اداکارائیں ہیں، ویسے ریما بھی اچھی اداکاری کرتی ہیں لیکن ان تینوں میں سے کسی دو کا انتخاب کرنا ہو تو میں میرا اور ریشم کا کروں گی۔ بعدازاں مشی اور وینا اداکارہ ریما کے انداز میں بھی بات کرتی ہیں، پروگرام کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے جس میں صارفین کی رائے منقسم دکھائی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکےیوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے قاتل کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا واپس لیا جائے، شہری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے اثاثے وزیراعلیٰ بننے کے بعد بڑھے، ڈیلی میل کاجواب عدالت میں جمعشہباز شریف کے اثاثے وزیراعلیٰ بننے کے بعد بڑھے، ڈیلی میل کاجواب عدالت میں جمع ARYNewsUrdu بڑا چلاک ھے یہ دھیلا اس لئیے کہتا ھے کیوں کہ اس نے دھیلے کی نئ اربوں روپے کی کرپشن کی ھے۔۔پتر تم عوام کو بیوقوف بناتے ۔عوام اب تو جاگی ھے۔۔۔لیکن ڈر ھے پھر لٹ نہ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے 4علاقوں میں گیس کے نئے ذخائر دریافتریاض (آئی این پی) سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو نے مملکت کے چارعلاقوں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائردریافت کر لیے ہیں،سعودی پریس ایجنسی نے وزیر توانائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل میں 10، 10 روپے ، لائٹ ڈیزل 5 روپے 66 پیسے اور مٹی کا تیل ایک روپیہ فی لٹر سستا ہوگیا ہے۔ The people have been fooled by this Prime Minister Increase the price by Rs. 12 one day and reduce it by Rs. 10 the next day
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں موجود روس کے قونصل خانے میں ایک فرد کی زبردستی گھسنے کی کوششسیول (رضا شاہ) یوکرین پر روس کے حملے کو بنیاد بنا کر جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں موجود روس کے قونصل خانے میں ایک 50 سالہ کوریا کے شہری نے زبردستی گھسنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »