میرا سیٹھی کی شادی کے موقع پر دولہا نے نیل پالش کیوں لگا رکھی تھی؟ خود ہی بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا سیٹھی نے گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے شادی کر لی۔ ان

کی شادی کی تصاویر منظرعام پر آئیں تو لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ میرا سیٹھی کے دولہا نے بھی نیل پالش لگا رکھی تھی۔ اب میرا سیٹھی نے اپنے میاں کے نیل پالش لگانے کی وجہ بھی بتا دی ہے۔ ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی اور اپنے شوہر کی ایک تصویر پوسٹ کی اور اس کے ساتھ لکھا کہ ”میں نے اپنا میک اپ خود کیا، بالوں کی پونی ٹیل بنائی اور اپنی زندگی کی محبت سے

شادی کر لی۔ “میرا سیٹھی نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ ”شادی سے دو ہفتے قبل میں نے اپنی زندگی کی محبت کے ناخنوں پر نیل پالش لگائی تھی۔ اس وقت میری زندگی کی محبت سو رہی تھی۔ جب میری زندگی کی محبت جاگی اور اپنے ہاتھ دیکھے، تو مسکرا دی۔ اگلے دو ہفتے میری زندگی کی محبت نے اسی طرح گزارے اور ناخنوں پر وہی نیل پالش لیے وہ شادی کی تقریب میں آیا۔ مجھے اس سے محبت ہے۔ یہ ہمارے اس خوشیوں سے معمور دن کی تصویر ہے۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی - ایکسپریس اردویاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی - ایکسپریس اردویاسر حسین کی محبت میں گرفتار اقرا عزیز گلوکارعلی سیٹھی کی دیوانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

4 سال تک سوتیلا باپ ہراساں کرتا رہا، فریال محمود - ایکسپریس اردودوسری شادی کے لیے والدہ کے برے انتخاب میں میرا بچپن خراب کردیا، فریال محمود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے طلبہ میں سرفروشی کی تمنا کیوں جاگی؟لاہور کے طلبہ میں سرفروشی کی تمنا کیوں جاگی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ نے اپنی ہم شکل نظر آنے والی لڑکی پر مداحوں سے رائے مانگ لی - ایکسپریس اردوہانیہ عامر نے اپنی ہمشکل کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے کیوبا کے وزیر داخلہ پر پابندی لگا دیامریکہ نے کیوبا کے وزیر داخلہ پر پابندی لگا دی USA Cuba InteriorMinister Banned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »