میجر طفیل شہید نے بہادری وعزم کی عظیم مثال قائم کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے میجر طفیل شہید نشانِ حیدر کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر طفیل شہید نے بہادری وعزم کی عظیم مثال قائم کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DGISPR

7اگست 1958ء کو جام شہادت نوش کرنے والے ملت کے سپوت میجر طفیل شہید کے 62ویں یوم شہادت کے موقع پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ شہید نے بہادری وعزم کی عظیم مثال قائم کی۔

میجرطفیل محمدشہید کا شمار قوم کے ان جانبازسپوتوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے وطن کی آن، شان اور حفاظت کیلئےجان کا نذرانہ پیش کیا ،میجر طفیل محمد شہید 22 جولائی1914 میں مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1943 میں پنجاب ریجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا اور 1947ء میں جب وہ میجر کے عہدے تک پہنچے تو اپنے پورے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے اور یہاں فوج میں خدمات انجام دینے لگے۔

میجر طفیل محمد کو کمپنی کمانڈر بنا کر مشرقی پاکستان رائفلز میں تعینات کیا گیا، 7 اگست 1958 کو لکشمی پور میں بھارتی فوج کی پیش قدمی کو روکنے کے لئے بحیثیت کمانڈر میجر طفیل نے اپنے ونگ کے ساتھ دشمن کی چوکی کے عقب میں پہنچ کر فقط 15گز کے فاصلے سے حملہ آور ہوئے۔ میجر طفیل محمد نے لکشمی پور مشرقی پاکستان میں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کا صفایا کیا اور گھمسان جنگ کے بعد ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان دے کرشہادت کا درجہ حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وطن کیلئے میجر طفیل شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، عثمان بزداروطن کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر طفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادتلکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس کے ہاتھوں مبینہ طورپر شہری مردانہ صفات سے محروم پولیس کا موقف بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزادہ سلطان نے تھانہ ڈیفنس سی پولیس کی جانب سے مبینہ تشدد محنت کش رفیق کو مردانہ صفات سے محروم کرنے پرایس ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ شہری کی عدم بازیابی پر آئی جی اسلام آباد کی نوکری سے برخاستگی اورجرمانے کافیصلہ جزوی معطلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے شہری کی عدم بازیابی پر سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف آئی جی اسلام آباد کی اپیل پرنوکری سے برخاستگی اورجرمانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریب عوام کی ترقی کیلئے پی ٹی آئی سے بڑھ کر کسی جماعت کا کوئی کردار نہیں:نیلم حیات ملکلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  حکومت عوام کی ترقی و بھلائی کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وطن کیلئے میجر طفیل شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، عثمان بزداروطن کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »