میاں نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ بھر کا دورہ کریں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ کا دورہ کریں گے ۔کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں اجتماعات سے خطاب ،تاجر رہنماﺅں سے ملاقاتیں اور سندھی قوم پرست رہنماﺅں سے رابطے ان کے شیڈول میں شامل ہیں۔ فنکشنل لیگ ق لیگ ، اور جی ڈی اے و پی ٹی آئی سے ناراض کئی رہنما اس موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں...

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ کا دورہ کریں گے ۔کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں اجتماعات سے خطاب ،تاجر رہنماﺅں سے ملاقاتیں اور

سندھی قوم پرست رہنماﺅں سے رابطے ان کے شیڈول میں شامل ہیں۔ فنکشنل لیگ ق لیگ ، اور جی ڈی اے و پی ٹی آئی سے ناراض کئی رہنما اس موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا ...لاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتوں کا شیڈول بھی طے کیا جا رہا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نوازشریف کے ملک کے چاروں صوبوں کے دوروں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیگی قائدنوازشریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع  ن لیگ کے مطابق نوازشریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پارٹی قائد کا دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتوں کا شیڈول بھی طے کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس میں نوازشریف کے ملک کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان قطر پہنچ گئےمولانا فضل الرحمان گزشتہ رات نجی دورہ پر قطر کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں چار روز قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ، سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان ترکیہ اور قطر کی حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ جنگ بندی کرائی جاسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہودیوں کو عرب ممالک نہ جانے کی ہدایتدنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسرائیل مخالف جذبات کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودیوں کو عرب ممالک نہ جانے کی ہدایتدنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسرائیل مخالف جذبات کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »