میاں صاحب بھارت کی زبان بول رہے ہیں، اعجاز شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میاں صاحب بھارت کی زبان بول رہے ہیں، اعجاز شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے پچھلے 70 برسوں میں ملکی اداروں کو تباہ کر دیا، اب صرف ایک ادارہ بچا ہے اور وہ ہے پاک فوج، ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنےوالے ادارے کےخلاف زہر اگلا جا رہا ہے، عوام کو چاہیے کہ اس عمل کی بھرپور مذمت کریں۔

انہوں نے کہا کہ انصاف کےبغیر قومیں اور ملک ترقی نہیں کرتے، اس ملک کے خلاف 1947ء سے سازشیں شروع ہوگئی تھیں جب پاکستان بنا تھا، کشمیر سازش کے تحت بھارت کو دے دیا گیا۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ملک کے خلاف اب بھی سازشیں جاری ہیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، ملک میں کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں، سب تباہ ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قانون کی بالادستی آئینی حدود کی پاسداری کیا یہ انڈیا کی زبان ہے؟

Jab sayasat main na chali tu India tumhare kaam aaya

Jab imran bolta tha to kia Woh tumari zuban thi 😜

پرانا ہتھیار ہے کوئی نئی چیز ایجاد کرو بھارت بھارت کی گردان چھوڑ دو

Juta hi

Harami Asim choor جو مرضی کر لیں ان کو اب رسیدیں دینی ہوں گی. جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو جنرل عاصم باجوہ رسیداں کڈو AsimSBajwa

Lo g niazi ka paltu kutta b aa gia 🤣

Becahrey cheekhy مار رہے هه

قبر کا بیجو اس حالت میں بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آرہا ۔۔

صبر کر کاکا تیرے وس دا روگ نئں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجیئم کی آرٹسٹ بادشاہ کی بیٹی ثابت شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت مل گئیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلجیئم کی عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بادشاہ کی بیٹی ثابت ہونے والی آرٹسٹ کو شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیمز بانڈ کی نئی فلم کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی - BBC News اردوفلم کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’دنیا بھر کے تھیٹر سامعین کے لیے‘ فلم کی ریلیز کو اب 2 اپریل 2021 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور کشمیر میں فرق۔وہاں بھارتی فوج مسلط ھےکشمیر میں جسکا ھاتھ روکنےوالا دنیا میں کوئی نہیں اور پاکستان میں پنجاب پولیس پاکستانی عوام پر مسلط ھے ایسا کوئی مائی کا لال پیدا نہیں ھوا آج تک پاکستان میں جو انکا ھاتھ روکنےوالا ھےنہ کوئی پوچھنےوالا آئی جی صاحب یہ وہ درخواست۔جومیں نےبروقتShoملک ندیم اورDpoسیالکوٹ-سیٹیزن پورٹل ایپ پردی آپ مجھ سمیت ندیمShoاورDPOسیالکوٹ کوطلب کیوں نہیں کرتےمیں ملک ندیمShoکی بدیانتی کرپشن ثابت نہ کردوں تومجھےگولی ماردیں محمد طفیل03466643403 InamGhani
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل کی مشہوراداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل - ایکسپریس اردوارطغرل کی مشہوراداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: نندی پور ریفرنس میں بابراعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں نندی پور ریفرنس میں بابراعوان کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی ، جسٹس عامرفاروق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم اور چینی کی درآمد پر ٹیکسز چھوٹ کی منظوریوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ What a phuck face this govt. is‼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پیمرا کی پابندیمراسلے میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت ( اےٹی سی) کا فیصلہ ہے کہ ملزم سےتفتیش، شواہد، متاثرہ خاتون سےمتعلق بات چیت میڈیا پر نشرنہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »