میانمار: عسکری حکومت کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کرنا شروع کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ینگون:(دنیا نیوز) میانمار میں فوجی جنتا نے عسکری حکومت کی مخالفت کرنے والوں کو قتل کرنا اور ان کے گھر نذر آتش کرنا شروع کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو لوگ فوجی حکومت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں ان کے گھر وں کو آگ لگا دی جاتی ہے جس کے باعث ہزاروں لوگ پہاڑوں میں پناہ لینے پرمجبور ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنائی گی جو گزشتہ سال فروری سے زیر حراست ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جواز بنا کر اسیان گروپ نے سربراہی اجلاس میں میانمار کو شرکت سے روک دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہانی کچھ سنی سنائی اور دیکھی دیکھی سی لگ رہی ہے. 😂 😂 😂

Pakistan running toward same

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی کی ہمیں قدر کرنا چاہیے: راشد محمودلندن ( چوہدری تبریز عورہ ) لندن میں نوجوان متحرک کشمیر ی راہنما راشد محمود نے کہا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس کی ہمیں قدر کرنی چاہیے ۔  پاکستان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ونڈوز 10 میں ایج سے گوگل کروم پر سوئچ کرنا آسان ہوگیاابھی ڈیفالٹ ویب براؤزر کو مائیکرو سافٹ ایج سے گوگل کروم پر سوئچ کرنا آسان نہیں ہوتا۔ اور کوئی نوی تازی 😅 Alt Tab Sb Se Best Ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا چاول کھانا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نقصان دہ تو نہیں؟اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو کیا آپ کو چاول کھانے سے گریز کرنا چاہیے؟ مسلمان مارتی پاک فوج ھےدھشت گرد شہریوں کو کہتی ھے فوج کرؤ کیاھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کا دوسری عورتوں سے موازنہ کرنا ذہنی اذیت قرارکیرالہ:(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کا دوسری عورتوں سے موازنہ کرنا ذہنی اذیت کے مترادف ہے۔ کیا ہم انسانیت کو بھول بیٹھے ہیں شرم و حیا کیاچیز ہوتی ہے بطور قوم ہمیں یہ سیکھنا پڑے گا بہت دکھ کےساتھ یہ وڈیو ٹویٹ کرہاہوں 😢 ChParvezElahi GovtofPunjabPK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزاینگون: میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار  کی عدالت نے  آنگ سان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اورل سیکس سے کئی انفیکشنز ہو سکتے ہیں لیکن ان سے کیسے بچا جائے؟ - BBC News اردوویسے تو ڈاکٹر اورل سیکس کے دوران انفیکشن پھیلنے سے خبردار کرتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر ایسے متاثرین کی تعداد معلوم کرنا آسان نہیں۔ اس آرٹیکل کے لکھنے والے اور بی بی سی پر لعنت بھیج کر منہ میں غبارہ چڑھا کے؟ Yai asma sherazi ny likha h kya?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »