میانمار میں سابق رکن اسمبلی سمیت 4 افراد کو سزائے موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار میں سابق رکن اسمبلی سمیت 4 افراد کو سزائے موت arynewsurdu

جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار کی فوجی حکومت نے سابق رکن پارلیمنٹ سمیت 4 افراد کو سزائے موت دے دی ہے۔

میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق جمہوریت پسند رہنماؤں کو ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائے موت دی گئی ہے، چاروں افراد پر فوج سے لڑنے والی ملیشیا کی مدد کا الزام تھا۔سزائے موت پانے والے افراد میں جمہوریت کے لیے کام کرنے والے کیو من یو، سابق قانون ساز اور ہپ ہاپ آرٹسٹ فائو زیا تھاؤ، ہلا میو آنگ اور آنگ تھورا زاؤ تھے شامل ہیں۔

53 سالہ کیو من یو اور 41 سالہ فائو زیا تھاؤ فوج کی جانب سے اقتدار سے نکالے جانے والی رہنما آنگ سان سوچی کے اتحادی تھے۔ دونوں کی اپیلیں جون میں مسترد کی گئی تھیں۔میانمار میں 1988 کے بعد پہلی مرتبہ کسی بھی شخص کو سزائے موت دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ میانمار کی فوج نے گزشتہ برس فروری میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا، جس کے خلاف ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ فوج نے جمہوریت کے حامی مظاہرین، کارکنوں اور صحافیوں کے خلاف خونی کریک ڈاؤن شروع کا آغاز کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Naic feslaha

ایسے فیصلے پاکستان میں کیو نہیں ہوتے

ایسی قومیں ترقی کرتی ہیں

کرپشن کی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار میں جمہوریت پسند کارکن سمیت 4 افراد کو پھانسی دے دی گئیکاش مشرف بھی یہ کام کر گیا ہوتا تو یہ نا سور آج پاکستان کو نا کھا رہا ہوتا پاکستان میں بھی ایسا ہونا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانمار میں جمہوریت پسند کارکن سمیت 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

2 سابق سری لنکن، ایک زمبابوین کرکٹر آسٹریلیا میں بسیں چلانے لگے - ایکسپریس اردوتینوں اپنے شوق کو بھی نہیں بھولے، وہ بس ڈرائیونگ کی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد پریکٹس کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین؛ ولاگر کو لائیواسٹریمنگ میں زندہ جلانے والے سابق شوہر کو پھانسی دیدی گئی - ایکسپریس اردوخاتون وی لاگر کا جسم 90 فیصد تک جل گیا تھا اور وہ 16 روز زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلپائن کی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فائرنگ؛ سابق میئر سمیت 3 ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے تعاقب کے بعد حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پاکستانبھارت نے ہزاروں بے گناہ کشمیریوں اور ان کے حقیقی نمائندوں کو پابند سلاسل رکھا ہوا ہے: دفتر خارجہ جو مظالم موجودہ حکومت ہم عوام پر ڈھا رہی وہ کون بند کرواۓ گا اپنے ملک سے تو کرو نہیں پا رہے کشمیر سے کروانے گے اخے عالمی برادری بلوچستان اور خیبر پشتونخواہ میں عوام پر پاکستانی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پشتون اور بلوچ عوام۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »