میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر مزید 7 پی ٹی آئی چیئرمین پارٹی سے برخاست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر مزید 7 پی ٹی آئی چیئرمین پارٹی سے برخاست ARYNewsUrdu

کراچی‌: میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر مزید 7 پی ٹی آئی چیئرمین کو پارٹی سے برخاست کردیا گیا، جس میں عبدالرحمان خان، طاہر پرویز، منیب الرحمان، حیات اللہ، امجد حسین، عاطف حیات ،دولت خان شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر مزید 7 پی ٹی آئی چیئرمین کو پارٹی سے برخاست کردیا گیا اور نوٹس جاری کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی کی 14رکنی انکوائری کمیٹی کی سفارش پر پی ٹی آئی چیئرمینز کو نوٹس جاری کئے گئے ، جس میں عبدالرحمان خان، طاہر پرویز، منیب الرحمان، حیات اللہ، امجد حسین، عاطف حیات ،دولت خان شامل ہیں۔یاد رہے اس سے قبل میئر کے الیکشن میں غیر حاضر 11پی ٹی آئی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا تھا اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے نمائندوں کے جواب غیر تسلی بخش قرار دے تھے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا تھا کہ جوابات اطمینان بخش نہیں ،ایک جیسے اسٹریو ٹائپ ہیں، مومن آباد ٹاوٴن کے وائس چیئرمین محمد کبر پر پارٹی کے خلاف سازش کا بھی الزام ہے۔ نکالے گئے نمائندوں میں مومن آباد کے اسد اللہ ،صلاح الدین،امجد علی شامل ہیں،ملیر کے عاصم حیدر اور صدر ٹاوٴن کے اسلم خان نیازی اور موریو میر بحر کے زبیر موسی بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغاوت مہنگی پڑ گئی پی ٹی آئی کراچی نے مزید 6نمائندےفارغ کردیے06:17 PM, 25 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پی ٹی آئی سے بغاوت مہنگی پڑ گئی ۔کراچی میں   میئر کراچی کے الیکشن میں پارٹی ہدایات پر عمل نہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب میں پیشی سے معذرت کرلیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی اور کہا لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث پیش نہیں ہوسکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی نے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیاتحریکِ انصاف نے کراچی کے مزید 6 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکال دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہلاہور : ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ایک دو روز میں چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے میئر کراچی کے الیکشن میں غیرحاضر مزید 6 نمائندے پارٹی سے نکال دیےاس سے قبل پی ٹی آئی نے 11 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالا تھا اور اب تک 17 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے نکالا جاچکا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احسان اللہ ٹوانہ نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرلیخوشاب سے منتخب پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ٹوانہ نے سیاست اور پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »