میئر ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین کامیاب ہو گئے۔ جے یو آئی کا دوسرا نمبر ہے۔ خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں بلدیاتی انتخا

بات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ ہوئی۔ 13 اضلاع میں سٹی میئر، تحصیل چیئرمین، نیبرہڈ، ویلج کونسلز کی سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ انیس دسمبر کو پہلے مرحلے کے انتخابات میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے کئی پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔

سب سے اہم نشست سٹی میئر ڈی آئی خان پر پی ٹی آئی نے دھاک بٹھا دی۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔ سٹی میئر پشاور میں 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹ کاسٹ کئے گئے۔ جے یو آئی کے زبیر علی نے اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے مزید 1030 ووٹ حاصل کرلئے، ان کے ووٹوں کی مجموعی تعداد 63 ہزار 418 ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے رضوان بنگش مزید 736 ووٹ حاصل کرسکے، انہوں نے مجموعی طور پر 51 ہزار 395 ووٹ حاصل کئے۔

پشاور کی تحصیل پشتخرہ میں جے یو آئی کے ہارون صفت نے مزید 26 ووٹ لے کر سیٹ اپنے نام کرلی۔ خیبر کی تحصیل باڑہ میں ری پولنگ کے دوران آزاد امیدوار عبدالرزاق آفریدی نے 985 ووٹ لئے مگر مجموعی ووٹوں کی تعداد میں وہ جے یو آئی کے مفتی کفیل سے نشست ہار گئے۔ کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں پی ٹی آئی کے عنایت خٹک کامیاب ہوئے۔ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں سیٹ پی ٹی آئی کے اسرار خان وزیر کے نام رہی۔ نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ میں دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے کامران رازق منتخب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

🤣🤣🤣

News HD BHI jhoot

Jhoot

مبارک ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان کا میئر کون ہوگا؟ مقابلہ جاریکے پی کے: بلدیاتی ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات جے یو آئی کے زبیر علی پشاور سٹی کونسل کے میئر منتخبخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پشاور سٹی کونسل کے میئرکا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان سٹی میئر انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصلجمعیت علمائے اسلام کے محمد کفیل احمد دوسرے اور پی پی کے فیصل کریم کنڈی تیسرے نمبر پر ہیں، غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج 🤮 جیو والوں کسی مرچ مسالے والی ٹویٹ کے ساتھ اس واضح برتری کو متنازع ہی کر دو. آخر آپکی جلن تو دکھائی دے ہمیں 😂 جالی مولانا کو گھس کر مارا ہے pti نے جالی مولانا سالہ رینٹ اے مولانا گھر سے جیت سکتا نہیں ہے کہتا ہے لانگ مارچ کروں گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان سٹی میئر انتخاب پی ٹی آئی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصلڈیرہ اسماعیل خان کے سٹی میئر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو حریفوں پر برتری حاصل ہے۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی PTIofficial AliAminKhanPTI پشاور کی بڑی کامیابی الحمدللہ vc2 گوجر گھڑی میں جو ایک کسان سیٹ پر اج الیکشن ہوا ،الحمدللہ تحریک نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے مبارکاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان سٹی میئر انتخاب پی ٹی آئی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصلڈیرہ اسماعیل خان کے سٹی میئر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو حریفوں پر برتری حاصل ہے۔خیبرپختونخوا کے بلدیاتی PTIofficial AliAminKhanPTI پشاور کی بڑی کامیابی الحمدللہ vc2 گوجر گھڑی میں جو ایک کسان سیٹ پر اج الیکشن ہوا ،الحمدللہ تحریک نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے مبارکاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیسری شادی کرنیوالے ڈاکٹر عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی بھی اجازت مل گئی نئی نویلی دلہن نے اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »