میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ

ضرور پڑھیں: میئراسلام آبادانصرعزیز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کمیشن کی جانب سے میری معطلی کی سفارش خلاف قانون ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو معطلی کی سفارشات پر عملدرآمد سے روکاجائے ۔

خیال رہے کہ میئراسلام آبادشیخ انصرعزیز کیخلاف ریفرنس دائرکردیاگیا،لوکل گورنمنٹ کمیشن نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قیام کردی،انکوائری مکمل ہونے تک میئراسلام آبادکو معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے انکوائری کمیٹی کی سربراہی سینیٹر مشاہد حسین سید کریں گے ،انکوائری کمیٹی 3 ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی ۔ریفرنس میں شیخ عنصر عزیز پر اختیارات سے تجاوز کرنے سمیت12 الزامات عائد کئے گئے ہیں ،ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد میں صفائی کے ٹھیکے خلاف ضابطہ دیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن کی اسلام آباد میں‌ سیر و تفریحامریکا کے لیجنڈ گلوکار اور پاپ میوزک کے بانی مائیکل جیکسن کے بھیتجے جعفر جیکسن کو پاکستان بھا گیا، وہ بنا خوف و خطر اسلام آباد کی سیر کے لیے نکل پڑے۔جعفر جیکسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ وہ ان دنوں اسلا دیکھنا بھائی صاحب کہیں یہ نقلی مائیکل جیکسن کا بتیجہ نہ ہو Ja ky Har Pehnao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچیکراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی جگہ کو لیز کیسے کیاگیا، تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سرکلر ریلوے پر قبضہ کلیئر کرنا ہے، جہاں لوگ رہ رہے ہیں ان ک Mair ka bhi hisa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے نیاناظم آباد کی اراضی پرکارروائی سے روک دیاسندھ ہائی کورٹ نے نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کےخلاف انکوائری سے متعلق عارف حبیب گروپ کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ SamaaTV Jab project shuru hona hota he uswaqt koi bhe dekhta nahi or jab log investment karchikte hain ghar bana leyete hain phir dekha jata he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »